وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ; ڈونلڈ ٹرمپ غیر متوقع شخصیت ہیں; کیونکہ وہ عام سیاستدانوں کو پسند نہیں کرتے ۔جرمن جریدے کو انٹر ویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ; , امریکی الیکشن کے حوالے سے رائے شماری میں جو بائیڈن آگے رہے ہیں لیکن ڈونلڈ ٹرمپ غیر متوقع شخصیت ہیں ; ،وہ اپنے قانون کے ساتھ کھیلتا ہے ۔انٹر ویو کے دوران وزیراعظم ; سے پوچھا گیا کہ, کیا آپ کو خود میں اور ڈونلڈ ٹرمپ میں کچھ قدر مشترک ; نظر آتا ہے؟ ۔ اس پر جواب دیتے ہوئے; وزیراعظم نے کہا کہ میں غیر روائتی سیاستدان ہوں اور; بعض لحاظ سے ڈونلڈ ٹرمپ بھی غیر روائتی ہیں ۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.