کورونا کے کاری وار، 24 گھنٹوں میں سندھ کے کتنے لوگ جان سے گئے؟ جان کر آپ کبھی احتیاطی تدابیر میں غفلت نہ دکھائیں...............
سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 13 افراد جاں بحق; جب کہ مزید 1419 متاثر ہوئے ہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں کورونا کی صورتحال کے حوالے سے بتایا ہے کہ, سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 73 ہزار 14 ہو گئی ہے. جب کہ 2 ہزار 924 اموات ہوئی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ, سندھ میں کورونا کے 685 مریضوں کی حالت تشویشناک جب کہ 61,, وینٹی لیٹرز پر موجود ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ نے بتایا کہ ; کراچی میں کورونا کے 1132 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ; جس کے بعد وبا سے; متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 19 ہزار 755 ہو گئی ہے۔
خیال رہے کہ ; پاکستان میں آج عالمی وبا کورونا وائرس کے 2 ہزار 829 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں; اور متاثر ہونے والے افراد کی کل ;; تعداد 3لاکھ 95 ہزار 185 ہو گئی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 43اموات ہوئی ہیں ; اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد 7ہزار985 تک پہنچ گئی ہے۔
پاکستان میں3 لاکھ 39; ہزار810کورونا متاثرین صحتیاب ہوئے ہوچکے ہیں اور47ہزار390 زیر علاج ہیں۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.