Skip to main content

سرحد کےساتھ بھارتی قونصل خانہ دہشتگردوں کاٹھکانہ ہے ،را نے پاکستان میں دہشتگردی کیلئے 22 ملین روپے دیئے،ڈی جی آئی ایس پی آر ...........


ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر   افتخار نے کہاہے کہ,  سرحد کےساتھ بھارتی قونصل خانہ دہشتگردوں کاٹھکانہ ہے ،را نے55 ہزار581 ڈالر بھارتی بینک کے ذریعے منتقل کئے ،0.82 ملین ڈالر بھارت نے ٹی ٹی پی کمانڈرزکو منتقل کئے، بھارت نے 700 دہشتگردوں کی فورس بنائی،60ملین ;  ڈالر دیئے،بلوچستان میں انتشار کیلئے بھارت نے23.5 ملین ڈالر دیئے;  ،الطاف حسین گروپ کو 3.23 ملین ڈالرکی رقم دی گئی ،پی ایس ; ایکس حملے میں بھارتی بارود اور خودکش جیکٹ استعمال ہوئیں،را نے '; پاکستان میں دہشتگردی کیلئے 22 ملین روپے دیئے۔ 

, ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے پریس  کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ بھارت کی اشتعال انگیزی سے متعلق شواہدموجود ہیں;   ،بھارت انتہا پسند تنظیموں کی فنڈنگ کررہا ہے،دہشتگرد ;   تنظیموں کی مالی مدداور اسلحہ فراہمی کے ثبوت ہیں;  ،افغان سفارتخانے میں کرنل راجیش چار بار دہشتگردتنظیموں سے ملے،ملاقاتوں میںپاکستان میں;  دہشتگردی کی منصوبہ بندی کی گئی

میجرجنرل بابر افتخار نے کہاکہ افغان سفارتخانے میں کرنل راجیش ماسٹرمائنڈہے ،بھارت پاکستان میں دہشتگردی کیلئے    معاونت کررہا ہے;  ،دہشتگردی کیلئے بھارتی سفارتخانہ دہشتگردوں کاٹھکانہ ہے،دہشتگردی کیلئے;  بھارتی معاونت کا پوراخاکہ بتائیں گے ،سرحد کے;     ساتھ بھارتی قونصل خانہ دہشتگردوں کاٹھکانہ ہے ۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہاکہ ,    را نے55 ہزار581 ڈالر بھارتی بینک کے ذریعے منتقل کئے ،0.82 ملین ڈالر بھارت نے ٹی ٹی پی کمانڈرزکو منتقل کئے،بھارت نے 700 دہشتگردوں کی فورس بنائی،60ملین ڈالر دیئے; ،بلوچستان میں انتشار کیلئے بھارت نے23.5 ملین ڈالر دیئے ،الطاف ;   حسین گروپ کو 3.23 ملین ڈالرکی رقم دی گئی ،پی ایس ایکس حملے میں بھارتی بارود اور خودکش جیکٹ استعمال ہوئیں ،را نے پاکستان میں دہشتگردی کیلئے 22 ملین  روپے دیئے ،راایجنٹ ٹی ٹی پی کے نمائندوں سے ملتے رہے ،بھارت;  نے الطاف حسین گروپ کواعشاریہ 26 ملین ڈالر کے ہتھیار دیئے ،بھارت دہشتگردی کے87 کیمپ چلارہاہے سابق بھارتی سفارتکار جنرل نے حاجی گاگ میں دہشتگردی; کیمپ کادورہ کیا،قندھار میں کیمپ کیلئے بھارت نے 30 ملین ڈالر دیئے ۔\

میجر جنرل بابر افتخار نے کہاکہ الطاف حسین گروپ کیلئے بھارت نے4 دہشتگردی کیمپ بنائے،الطاف حسین گروپ کے 40 دہشتگردوں نے;  کیمپس میں تربیت لی ،گوادر پی سی ہوٹل حملے میں بی ایل ایف بی ایل اے ملوث تھیں، را افسر انوراک سنگھ نے گوادر پی سی ہوٹل حملے کی منصوبہ بندی کی;  ،انوراک سنگھ کو حملے کیلئے اعشاریہ 5 ملین ڈالر دیئے گئے ،اللہ نذر مقامی دہشتگردوں اور بھارت کے درمیان رابطہ کاذریعہ بنا، بھارت پاکستان مخالف قوتوں کو متحد کرکے اکسا رہا ہے،بھارت میں موجود داعش; کے ; دہشتگردافغانستان پہنچائے گئے ،بھارتی سفارتخانے پاکستان میں دہشتگردی ;  کیلئے فنڈز دے رہے ہیں;  ،افغانستان میں بھارتی سفارتخانہ بلوچ دھڑوں کو فنڈنگ دے رہا ہے ۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہاکہ اجمل پہاڑی نے چیف جسٹس ; کے سامنے بھارت میں چار دہشتگرد کیمپوں کااعترف کیا،; اے پی ایس حملے بعد بھارتی سفارتخانے جلال آباد میں جشن ہوا،بھارتیوں کی فنڈنگ افغان بینکوں کو منتقلی کے ثبوت پیش کردیئے، بھارت جی بی اورآزادکشمیر میں دہشتگردی کی کوشش کررہا ہے،را آزادکشمیر کی سرحد پر آئی ای ڈیز لگانے میں ملوث ہے ،کراچی میں را سپانسر ڈسیلپر سیل بھی پکڑا گیا، انہوں نے کہاکہ پاکستا ن میں;  دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے، سی پیک کونقصان پہنچانے کیلئے بھارت نے;  خصوصی ملیشیابنائی ،بھارتی خفیہ ایجنسی اپنے فرنٹ مین کو دیگر ممالک;   میں فنڈنگ کررہی ہے، الطاف حسین گروپ کو را نے دو کمپنیز کے ذریعے فنڈنگ کی ،ملک فرید ون کے بھی بھارتی خفیہ ایجنسی سے روابط تھے۔


Comments

Popular posts from this blog

وزرائے تعلیم کا اجلاس، گرمیوں کی چھٹیاں محدود، کسی طالب علم کو بنا امتحان پرموٹ نہ کرنے کا فیصلہ..................

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت  ; ہونے والے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں رواں سال کسی بھی;,  طالب علم کو بنا امتحان پرموٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شفقت محمود کی زیر صدارت ہونے والے  ;   اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے تعلیم کے علاوہ کشمیر اور گلگت ;  بلتستان کے وزرائے تعلیم نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ رواں سال کسی بھی طالب علم کو بغیر امتحان کے پرموٹ نہیں کیا جائے گا۔ اجلاس نے;  اس بات پر اتفاق کیا کہ تمام کلاسز کے امتحانات ہر صورت منعقد کیے جائیں گے۔   اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دسویں اور,;     بارہویں کے امتحانات جون میں لیے جائیں گے۔ رزلٹ میں تاخیر پر جامعات پروویژنل سرٹیفکیٹ,;    کی بنیاد پر داخلے دیں گی۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ,;  موسم گرما کی تعطیلات کم ہوں گی اور اس بارے میں فیصلہ صوبے کریں گے۔

بوائے فرینڈ کو سرعام شادی کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیا، لڑکی نے تھپڑ دے مارا، لیکن وجہ شادی سے انکار نہ تھی...............

  ایک نوجوان نے ڈزنی لینڈ کی سیر کے دوران اپنی گرل فرینڈ کو شادی کی پیشکش کرنے کی رومانوی منصوبہ بندی کر رکھی تھی لیکن;  جب اس نے اپنے دوستوں کے سامنے گرل فرینڈ کے آگے ایک گھٹنے پر جھک کر شادی کی پیشکش کی تو ایسا کام ہو گیا کہ اس نے سوچا بھی نہ تھا۔  ڈیلی سٹار کے مطابق کیڈ نامی اس نوجوان نے,  جب شادی کی پیشکش کی تو اس;  کی گریشی او نیل نامی گرل فرینڈ نے اسے ہلکے سے ایک تھپڑ رسید کر دیا۔ اس تھپڑ کی وجہ شادی سے انکار نہیں تھا.  بلکہ گریشی سمجھ بیٹھی تھی;  کہ شاید وہ اس سے مذاق کر رہا ہے۔ گریشی اور کیڈ کے دوست اس واقعے کی ویڈیو بنا رہے تھے۔ گریشی نے یہ ویڈیو اپنے ٹک ٹاک اکاﺅنٹ پر پوسٹ کی ہے;.  جس میں اس نے لکھا ہے کہ ”کیڈ نے ڈزنی لینڈ میں مجھے شادی  کی پیشکش کی اور میں سمجھ بیٹھی کہ,  وہ میرا مذاق اڑا رہا ہے اور پھر یہ کام ہو گیا۔“ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ,  گریشی تھپڑ مارتے ہوئے کیڈ سے کہتی ہے کہ ’ایسا مت کرو‘ اور جواب میں کیڈ کہتا ہے کہ’ نہیں، اس بار میں مذاق نہیں کر رہا‘     اور یہ کہتے ہی وہ جیب سے انگوٹھی نکال ...

سونے کی قیمت میں معمولی کمی...............

  ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت مزید 100 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے ;  مطابق 100 روپے ; کمی کے بعد ; ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک ; لاکھ 12 ہزار;  روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قدر 86 روپے کم ہوکر;  96 ہزار 22 روپے ہو گئی۔\