وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ;, آج سندھ میں کورونا کے باعث مزید 14 مریض انتقال کرگئے ہیں، مجموعی تعداد 2ہزار704ہوگئی۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹے کے; دوران 720 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، صوبے میں مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 52ہزار 72ہوگئی ہے
وزیراعلیٰ سندھ نے بتایا کہ آج کوروناکےباعث مزید; 14مریض انتقال کرگئے، کورونا سے جاں بحق ہونے والے مریضوں کی تعداد 2704 ہوگئی ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ نے بتایا کہ آج کوروناکےمزید449مریض; صحتیاب ہوئے۔ ان کا کہنا تھا کہ .; اب تک ایک لاکھ41ہزار446مریض صحتیاب ہوچکےہیں۔
خیال رہے کہ ملک بھر میں کورونا ; وائرس کی دوسری لہر شدت اختیار کر چکی ہے جس کے باعث حکومت کی جانب سے; بھی عوام کو سماجی فاصلے اور باہرنکلتے وقت ماسک لگانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.