وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے; شہبازشریف او رحمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کی منظوری دیدی ،پیرول پر رہائی27 نومبر دوپہر 2بجے ہو گی۔
نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ, وزیراعلیٰ پنجاب نے شہبازشریف او رحمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کی منظوری دیدی،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کابینہ کی سفارشات پر بھیجی گئی; سمری کی منظور ی دی ،ذرائع کاکہناہے کہ شہبازشریف; اور حمزہ شہباز کی پانچ روز پیرول پر رہائی کی منظوری دی گئی; ،ذرائع محکمہ داخلہ پنجاب کاکہناہے کہ پیرول پررہائی27 نومبر دوپہر 2 بجے ہو گی۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.