لاہور”انسداددہشتگردی عدالت نے لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو 15 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا
نجی ٹی وی 92نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں موٹروے کیس کی سماعت ہوئی پولیس نے گرفتار مرکزی ملزم
عابد ملہی کو عدالت میں پیش کیا،پولیس نے کہاکہ ملزم سے مکمل تحقیقات کیلئے جسمانی ریمانڈ درکار ہے!
عدالت ملزم کے 30 روزہ جسمانی ریمانڈ کا حکم صادر کرے عدالت نے پولیس کی 30 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے” ملزم کو 15 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.