روحانی سکالر نے پاک بھارت جنگ کی پیشگوئی کردی، اس جنگ کے بعد کیا ہوگا؟ تہلکہ خیز دعویٰ..............
معروف کالم نویس عامر ہاشم خاکوانی نے ایک روحانی ; سکالر کے حوالے سے پیشگوئی کی ہے کہ , بہت جلد پاک بھارت جنگ ہوسکتی ہے۔ اس جنگ کے بعد پاکستان کی ترقی کا فیز شروع ہوگا۔
اپنی ایک فیس بک پوسٹ میں عامر ہاشم خاکوانی نے لکھا ’ ابھی حال ہی میں ایک معروف روحانی سکالر نے گفتگومیں اشارہ دیا کہ ; پاک بھارت جنگ کا خطرہ سر پر منڈلا رہا ہے; اور چند ہفتوں میں معاملہ خاصا سنگین ہوسکتا ہے۔ ان کی بات سن کر حیران رہ گیا کہ , اس وقت جنگ کا ماحول تو ; بالکل نہیں ، یہ کیسے ہوگا۔ ایک دو دنوں کے اندر حالات ; جس تیزی سے بدلے ہیں، اس سے لگ رہا ہے کہ; معاملات خطرناک نہج پر جا رہے ہیں۔ اللہ خیر فرمائے۔ ‘
خیال رہے کہ ; بھارت کی جانب سے ایل او سی اور; ورکنگ باؤنڈری پر بھرپور اشتعال انگیزی کی جارہی ہے; اور شہری آبادی کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا جارہا ہے۔ جمعہ کو آئی ایس پی آر کی جانب سے; بھارت کی جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں آشکار کی تھیں۔ ہفتہ کے روز ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک پریس کانفرنس کرکے بتایا کہ, کس طرح بھارت پاکستان میں دہشتگردی کو بڑھاوا دے رہا ہے; اور اس مقصد کیلئے کن تنظیموں کو فنڈز دیے جا رہے ہی۔
عامر خاکوانی نے مزید لکھا’ روحانی لوگ کہتے ہیں کہ , جنگ کی خواہش نہیں کرنی چاہیے، مگر; یہ پاک بھارت جنگ پاکستانی; قوم کو جھنجھوڑنے کا باعث بنے گی اور اس کے بعد پاکستان کی ترقی; کا فیز شروع ہوگا۔ روحانی پیش گوئیوں میں ٹائم فریم آگے پیچھے ہوتا رہتا ہے، اس کے بارے میں تیقن کے ساتھ پیش گوئی کرنا مشکل ہے۔ دیکھیں قدرت کیا دکھاتی ہے‘۔
کالم نویس کا کہنا ہے کہ روحانی پیش گوئی کے مطابق جنگ اگرہوئی تو نیوکلیئر نہیں ہوگی، روایتی ہتھیاروں والی جنگ ہی ہوگی۔ ’ اللہ جنگ سے محفوظ رکھے، عافیت کی دعا مانگنی چاہیے، البتہ اگر جنگ مسلط ہو تو پھر رب کے حکم کے مطابق سر دھڑ کی بازی لگا کر مقابلہ کرنا چاہیے کہ; جنت تلواروں کی چھائوں میں ہے۔‘
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.