بلاول بھٹو زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیاہے , جس کی تصدیق انہوں نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کر دی ہے ۔
بلاول بھٹو زرداری نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ مجھ میں کورونا وائرس کی تشخیص ہو گئی ہے اور میں نے خود کو قرنطینہ کر لیاہے. جبکہ مجھ میں معمولی علامات بھی ظاہر ہوئی ہیں ۔ان کا کہناتھا کہ , میں گھر سے ہی کام جاری رکھوں گا اور ویڈیو لنک کے ذریعے پیپلز ; پارٹی کے یوم تاسیس پر خطاب بھی کروں گا ۔ اپنے پیغام کے آخر میں بلاول کا کہناتھا کہ, ہر کوئی ماسک لگائے ، جلد ہی آپ سے دوسری طرف ; ملاقات ہو گی ، انشاءاللہ ۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.