فیصل آباد کے علاقے محلہ اشرف آباد کی 2; بہنوں کو اغواء کے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے سفاک ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
مقامی پولیس کے مطابق فیصل آباد میں 2; بہنوں کو اغواء کے بعد اجتماعی زیادتی کے افسوسناک واقعے کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر کے 5 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق دونوں بہنوں کو 11 ستمبر کو اغواء کرنے کے بعد ملزم نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ; اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ , اغواء اور زیادتی کے الزام میں 3 خواتین سمیت 15 افراد کے خلا ف مقدمہ درج ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.