نجی ٹی وی دنیا نیوز نے غیر حتمی اور غیر ; سرکاری نتائج جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ, حلقہ جی بی اے گانچھے 3 کا نتیجہ مکمل ہوگیا ہے,; اور یہاں پیپلز پارٹی نے میدان مارا ہے۔
جی بی اے گانچھے 3 میں پیپلز پارٹی کے محمد; اسماعیل 6 ہزار 206 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں. جبکہ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار شمس الدین یہاں 5 ہزار; 361 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ہیں۔
علاوہ ازیں گلگت بلتستان کے حلقہ جی بی اے 11 کھر منگ کا مکمل غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ بھی مکمل ہوگیا ہے۔ مذکورہ حلقے; میں تحریک انصاف کے امیدوار امجد زیدی 5 ہزار 872 ووٹ لے کر غیر حتمی; اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق کامیاب قرار; پائے ہیں۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.