لاہور میں سی ٹی ڈی پولیس سٹیشن برکی روڈ پر خود کش ; حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، جوابی کارروائی میں دہشتگرد ہلاک ہو گیا۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سی ٹی ڈی نے کہاہے کہ شناخت پوچھنے پر دہشتگرد نے فائرنگ کر دی، جوابی کارروائی میں حملہ آور ہلاک ہوگیا، دہشتگرد سے خودکش جیکٹ، دو ہینڈ گرینیڈ برآمد کرلئے گئے،; بم ڈسپوزل ٹیم موقع پر پہنچ گئی،; علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.