کشمور میں خاتون اور چار سالہ بیٹی سے زیادتی کے واقعہ کا ملزم فائرنگ سے ہلاک ، لیکن دراصل کیا ہوا ؟ بڑی خبر آ گئی .............
کشمور میں خاتون اور ا س کی 4 سالہ بیٹی سے زیادتی کے واقعے; میں گرفتار ملزم اپنے ہی ساتھی کی مبینہ فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔
ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس لاڑکانہ ناصر آفتاب کے مطابق گرفتار ;ملزم کو مفرور ملزم خیر اللہ کی نشاندہی کے لیے بخشا پور لے کر گئے تھے کہ, ملزمان نے فائرنگ کردی اور زیر حراست ملزم رفیق ہسپتال منتقلی کے دوران ہلاک ہوگیا۔ڈی آئی جی کا کہنا ہے کہ زیادتی واقعے میں ملوث دوسرے ملزم خیر اللہ بگٹی کو گرفتار کرلیا گیا ہے جس سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔ ملزم خیراللہ بگٹی ; کو سوئی بلوچستان سے گرفتار کیا گیا ۔
خیال رہے کہ ,پولیس اہلکار محمد بخش برڑو نے ملزمان تک رسائی کے لیے اپنی بیٹی کی مدد لی تھی اور اس کی عزت اور ; جان خطرے میں ڈال کر ملزم رفیق کو گرفتار کیا تھا۔ترجمان سندھ; حکومت مرتضیٰ; وہاب کی سب انسپکٹر محمد بخش کے لیے قائد اعظم پولیس میڈل دینے کی سفارش; اور بیٹی کے لیے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.