راولپنـڈی کرکٹ اسٹڈیم اور مقامی آبادی کی مشکلات
عرصہ 6سال میں اسٹڈیم روڈ راولپنڈی میں رہائش پزیر ہوں۔جب بھی میچز ہوتے ہیں پورے اسٹڈیم روڈ کو بند کردیا جاتا
جس سے مقامی لوگوں کے لیے آمد رفت کرنے میں مشکلات پیش آتی ہیں وہی کرکٹ اسٹڈیم میں ہونے والے میچز کی وجہ سے کاروبار بند ہونے سے کاروباری طبقے کو بھی بھاری نقصان اٹھانا پڑتا ہے
اپنے گھر داخل ہونے کے لیے وہاں پر کھڑے سکیورٹی الکاروں کو یہ بات سمجھنے میں بھی ٹائم لگتا ہے
کے ہم یہاں کے رہائشی ہیں بہت کوششوں کے بعد اپنے گھر داخل ہونے کی بامشکل اجازت ملتی ہے
راولپنڈی کرکٹ اسٹڈیم چونکے راولپنڈی اور اسلام آباد کا سنٹر پوئنٹ ہے ۔یہاں عام دنوں میں بھی ٹریفک کا بہت رش رہتا ہے
اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی رہتی ہیں
آئی جی پی روڈ راولپنڈی اور اسلام آباد کا ایک بڑا ٹریفک والا روڈ ہے
جس پر 24گھنٹےٹریفک رہتا ہے” کرکٹ اسٹڈیم کی وجہ سے میچز کے دنوں میں معملات زندگی بری طرح متاثر ہوتے ہیں ۔کہیں سالوں بعد انٹرنشینل کرکٹ کی بحالی پاکستان کے لیے اچھی بات ہے
پاکستان میں کھیلوں کوبھی فروغ ملنا چائیے۔
مگر عوام کو مشکلات میں ڈال کر کھیلوں فروغ دینا کسی صورت ٹھیک نہیں۔
اعلی احکام سے درخواست ہے کے کرکٹ اسٹڈیم کو آبادی سے دور کسی مناسب جگہ پر بنایا جاۓ تاکے عوام اس تکلیف سے بچ سکیں۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.