پاکستان اور سعودی عرب سمیت 7 ممالک نے ڈیجیٹل کو آپریشن کیلئے تعاون کا فیصلہ کر لیاہے ، خطے . میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی ; کے میدان میں یہ بڑی پیشرفت ہے ۔
تفصیلات کے مطابق 7 ممالک; پر مشتمل ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن قائم کر دی گئی ہے ، وفاقی کابینہ نے سعودی عرب کی تجویز پر آرگنائزیشن میں شمولیت کی منظوری دے دی ہے ۔آرگنائزیشن; میں پاکستان، سعودی عرب، بحرین، یو اے ای اور مصر سمیت 7 ممالک شامل ہیں ، بھارت کو 7 ممالک کے ڈیجیٹل منصوبے میں شامل نہیں کیا گیا، خطے میں ڈیجیٹل ; ٹرانسفارمیشن سے متعلق اہم فیصلے 7 ممالک کریں گے ، سائبرسیکیورٹی; ، ہیلتھ سسٹم اور تعلیم کے نظام کو ڈیجیٹلائزکیاجائےگا۔
ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کا ہیڈ کوارٹرزریاض ; میں ہوگا، ممبرممالک کے آئی ٹی وزرا کاپہلااجلاس طلب کرلیاگیا، پاکستان کی ; نمائندگی وفاقی وزیرانفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کریں گے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.