راولپنڈی میں ماں نے تین بچوں سمیت کنویں میں چھلانگ لگا دی ، وجہ کیا تھی ؟ افسوسناک خبر آ گئی ............
راولپنڈی کے قصبہ گلیانہ میں ماں نے تین بچوں سمیت کنویں ; میں چھلانگ لگا دی جس سے تینوں بچے جان کی بازی ہار گئے ہیں ۔
تفصیلات کے ;مطابق خاتون نے بچوں سمیت کنویں میں چھلانگ لگانے کا انتہائی اقدام گھریلو جھگڑے کے باعث اٹھایا ، خاتون کو ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے. جبکہ بچے دم توڑ گئے ہیں ۔ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات ; کیلئے کارروائی کا آغاز کر دیاہے ۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.