انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیاہے, جبکہ سٹاک مارکیٹ میں آج ملا رجحان دیکھنے کو ملتا رہا ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈال کی قیمت میں 20 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 158 روپے 69 پیسے سے کم ہو کر 158 روپے 49 پیسے پر بند ہو گیاہے ۔اوپن مارکیٹ میں ; ڈالر کی قیمت میں 40 پیسے کمی ہوئی ہے .; جس کے بعد ڈالر 158 روپے 25 پیسے میں فروخت ہو رہاہے۔
دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران ملا جلا رجحان; دیکھنے میں آ تا رہا ، کاروبار کے آغاز پر; 100 انڈیکس 41 ہزار 153 پوائنٹس پر تھا لیکن آج دن بھر اتار چڑھا ﺅ جاری رہا اور اس وقت 100 انڈیکس میں 44 پوائنٹس اضافہ ہواہے., جس کے بعد انڈیکس 41 ہزار 197 پوائنٹس پر ہے ۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.