وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات ; کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔
وزارت خزانہ کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق ; اتوار اور پیر کی درمیانی شب (16 نومبر) 12 بجے سے اطلاق ہوگا۔
وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی ; قیمت میں ایک روپے 71 پیسے کی کمی کی گئی ہے;. جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 100 روپے 69 پیسے ہوگئی ہے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل ایک روپے 79 پیسے کمی کے; بعد 101 روپے 43 پیسے فی لٹر ہوگیا ہے۔
حکومت کی جانب سے مٹی کے تیل کی قیمت 65; روپے 79 پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت 62 روپے 86 پیسے پر برقرار رکھی گئی ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.