پاکستانی روپیہ ایشیا میں بہترین کارکردگی دکھانے ; والی تیسری بہترین کرنسی بن گیا۔
نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق گزشتہ ڈھائی ; ماہ سے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ اس عرصے; کے دوران پاکستانی روپے کی قدر میں 3 اعشاریہ ایک فیصد اضافہ ہوا ;, اور یہ ایشیا کی تیسری بہترین کرنسی بن گیا۔
ماہر معیشت مزمل اسلم کے مطابق پاکستانی روپے; کی قدر ترسیلات زر میں اضافے کی وجہ سے مستحکم ہورہی ہے، اس سے مہنگائی ; اور قرضوں کے بوجھ میں کمی آئے گی۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.