بھارتی میڈیا کے مطابق کیرالہ کے شہر کویٹیم میں انیش سباسٹین نامی شہری نے پورے شہر کے بل بورڈز پر اشتہار لگوائے ہیں ; اور ان پر اپنا موبائل اور واٹس ایپ نمبر بھی دیا ہوا ہے۔
انیش نے اشتہار پر لکھوایا ہے کہ شادی کیلئے; ان کی کوئی ڈیمانڈ نہیں ہے , وہ صرف زندگی میں اچھی اقدار کو اہمیت دیتے ہیں۔
انیش کا کہنا ہے کہ کورونا اور لاک ڈاون کی; وجہ سے کوئی بھی کسی دوسرے شخص کے گھر نہیں جا پارہا تھا ، ایسے میں بہت سے لوگوں کے رشتے بھی نہیں ہوسکے، انہیں شادی کرنے میں; تاخیر میں ہوگئی ہے. اس لیے انہوں نے یہ قدم اٹھایا ہے۔ انیش نے بتایا کہ شہر میں ہورڈنگز لگوانے کے بعد انہیں اچھے رشتے ملنا شروع ہوگئے ہیں۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.