Skip to main content

Posts

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز نے عید میلاد النبی ﷺ کی خوشی میں حجاز مقدس جانے اور آنے والے مسافروں کے لیے خصوصی پیکج کا اعلان کردیا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی آئی اے نے بتا یا کہ 12ربیع الاول تک جدہ اور مدینہ منورہ کے مسافروں کو کرایوں میں 12 فیصد رعایت دی جائےگی اور حجازمقدس کے مسافر 12 کلو اضافی سامان بھی لے جاسکیں گے۔پی آئی اے نے بتایا کہ خصوصی پیکج کا اطلاق مدینہ منورہ اور جدہ سے واپس آنے والے مسافروں پر بھی ہوگا۔.......................

وزیراعظم عمران خان نے معاشی کامیابیوں کی میڈیا کے ذریعے تشہیر نہ ہونے پر معاشی ٹیم سے اظہار ناراضگی کیا ہے۔ مشیر خزانہ اور معاشی ٹیم کو میڈیا اور ٹی وی ٹاک شوز میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت۔  نجی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم نے  مشیر; خزانہ اور معاشی ٹیم کو حکومت کی معاشی پالیسیوں کے خلاف پروپیگنڈا زائل کرنے کے لیے میڈیا پر حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کردی ہے۔رپورٹ کے مطابق اجلاس ; میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا.  حکومت کی معاشی میدان میں;   حاصل کی گئی کامیابیوں کی میڈیا پر تشہیر نہ ہونے کے برابر ہے۔انہوں نے        کہا کہ ; مخالفین کی جانب سے ٹی وی ٹاک شوز میں  معیشت سے متعلق جھوٹے دعووں کے جواب میں حکومتی موقف نہیں آتا .; جس سے عوام میں حکومت کی معاشی پالیسیوں سے متعلق غلط فہمیاں پیدا ہوتی ہیں۔   وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ منفی پروپیگنڈا کی روک تھام اور عوام کو حقیقی تصویر دکھانے کے لیے مشیر خزانہ حفیظ شیخ ; اور ان کی معاشی ٹیم میڈیا اور ٹی وی ٹاک شوز میں اپنی حاضری یقینی بنائیں۔

عید میلاد النبیﷺکے موقع پر پی آئی اے کا سعودی عرب آنے اور جانے والے مسافروں کے لیے شاندار اعلان.................

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز نے عید میلاد النبی ﷺ کی خوشی  میں حجاز مقدس جانے اور آنے والے مسافروں کے لیے خصوصی پیکج کا اعلان کردیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی آئی اے نے بتا یا کہ,   12ربیع الاول   تک جدہ اور مدینہ منورہ کے مسافروں کو کرایوں میں 12 فیصد رعایت دی جائےگی اور حجازمقدس کے مسافر 12 کلو اضافی سامان بھی لے جاسکیں;  گے۔ پی آئی اے نے بتایا کہ , خصوصی پیکج ; کا اطلاق مدینہ منورہ اور جدہ سے;  واپس آنے والے مسافروں پر بھی ہوگا۔  

پاکستانیوں جلدی سے ویزے تیار کرلو۔۔۔ 2سال کی محنت بالآخر رنگ لے آئی، اہم ترین یورپی ملک نے تہلکہ خیز خوشخبری سُنا دی

 روم “اٹلی نے دو سال بعد پاکستانی ورکرز کے لیے ورک ویزے کی اجازت دے دی  تفصیلات کے مطابق پاکستانی سفیر جوہر سلیم نے خوش خبری دی ہے کہ اٹلی رواں سال 30 ہزار ورک ویزے جاری کرے گا، اٹلی نے پاکستانی ورکرز کے لیے ورک ویزے کی اجازت دے دی ہے۔ جوہر سلیم کا کہنا تھا کہ 2 سال کی کوششوں کے بعد پاکستان دوبارہ ورک ویزا لسٹ میں شامل ہوا ہے، اٹلی میں مقیم پاکستانیوں کا بھی مطالبہ تھا کہ پاکستانی ورکرز کو ویزا دیا جائے انھوں نے کہا ورک ویزوں کے اس موقع سے شعبہ زراعت، سیاحت، تعمیرات اور فریٹ سے منسلک لوگ فائدہ اٹھا سکتے ہیں ہماری کوشش ہوگی کہ پاکستانی ورکرز اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔ سفیر جوہر سلیم نے بتایا کہ بریگزٹ کے بعد یورپی ممالک میں اٹلی میں زیادہ پاکستانی مقیم ہیں  گزشتہ مالی سال اٹلی سے 142 ملین ڈالر بطور ترسیلات زر بھیجے گئے۔ یاد رہے کہ کرونا وبا شروع ہونے اور چین سے نکل کر یورپ میں پہنچنے کے بعد اٹلی سب سے زیادہ متاثر ہوا تھا، تاہم اب اٹلی متاثرہ ممالک میں 17 ویں نمبر پر آ چکا ہے اٹلی میں وبا سے 36 ہزار افراد ہلاک جب کہ 3 لاکھ 81 ہزار متاثر ہوئے، اٹلی کی معیشت ک...

ملائیکہ اروڑا نے اپنے مداحوں کو گرتے بالوں کا شرطیہ علاج بتادیا

  بال لمبے، گھنے اور چمکدار سب کو اچھے لگتے ہیں اور صرف عام لڑکیاں ہی نہیں مشہور اداکارائیں بھی اپنے بالوں کے حوالے سے مختلف حربے اپناتی نظر آتی ہیں  حال ہی میں بھارتی اداکارہ ملائکہ اروڑا نے اپنے گرتے ہوئے بالوں سے متعلق ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے ۔   جس میں انھوں نے بتایا ہے کہ پیاز کو اچھی طرح پیس کر اس کے رس کو چھان لیں اور روئی کی مدد سے بالوں کی جڑوں میں لگائیں اور کچھ دیر کے لیے لگا رہنے دیں۔  اور خشک ہونے پر اپنے پسندیدہ شیمپو سے بالوں کو دھو لیں  ویڈیو کے آخر میں انھوں نے مزید بتایا ہے کہ:  ’یہ عمل ایک ہفتے تک لگاتار دہرائیں  اس نسخے کے  بہترین نتائج آپ کو مایوس نہیں کریں گے۔‘  واضح رہے کہ ملائکہ اروڑا بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئیں تھیں لیکن اب وہ صحتیاب ہوگئی ہیں  مگر اس کے بعد ان کے بال بہت زیادہ جھڑنے لگے ہیں جس کی وجہ سے انھوں نے اپنے مداحوں کو بھی بال جھڑ سے نجات کا طریقہ بتا ڈالا

کورونا وائرس کا ایک اور خطرناک نقصان سامنے آگیا

  کورونا وائرس کا وجود تاحال دنیا بھر میں موجود ہے اور ہر نئے روز کووڈ انیس کے خطرات سامنے آرہے ہیں۔ کورونا وباء سے متعلق نئی تحقیق میں ایک اور نیا خطرہ سامنے آیا ہے جس نے عالمی ماہرین کو بھی تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ تحقیق میں اِنکشاف ہوا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث سننے کی حس بھی متاثر ہوسکتی ہے” یہ تحقیق طبی جریدے بی ایم جے کیس میں شائع ہوئی ہے، تحقیق میں برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ایک 45 سالہ شخص کے بارے میں بتایا گیا کہ جو کورونا کا شکار ہونے کے بعد سننے کی حس سے محروم ہوگیا یہ برطانیہ میں کووڈ 19 سے متاثر کسی فرد میں اس نوعیت کا پہلا کیس ہے جبکہ دنیا میں یہ پانچواں کیس تھا! طبی جریدے کے مطابق پینتالیس سالہ شخص میں پہلے دس دن تک کورونا کی علامات موجود رہیں، جن میں سانس لینے میں دشواری بھی شامل تھی، جس کے بعد وہ اسپتال کے آئی سی یو میں زیرعلاج رہا،کورونا میں مبتلا ہونے سے اس شخص کو دمے کے مرض کا سامنا تھا” کووڈ 19 میں مبتلا ہونے کے بعد ڈاکٹروں کی جانب سے اس کے علاج کے لئے ریمیڈیسیور اسٹرائیڈز اور پلازما کا بھی استعمال کیا گیا، جس کے بعد اس کی حالت بہتر ہونے لگی، مگر وینٹی لیٹر س...

سٹیٹ بنک سکیم کے تحت 6کھرب 52 ارب روپے کے قرضے سال کیلئے موخر

  کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کی کوششوں میں سٹیٹ بنک کی قرضہ موخرو ری شیڈول کرنے کی سکیم کے تحت اب تک 6کھرب 52 ارب 96کروڑ 30 لاکھ روپے مالیت کے قرضوں کو ایک سال کیلئے موخرکردیا گیاہے سٹیٹ بنک کی جانب سے اس حوالے سے جاری کردہ اعداد وشمارکے مطابق اصل زر کی ادائیگی ایک سال کیلئے موخرکرنے کی سکیم کے تحت 9اکتوبر 2020 تک سٹیٹ بنک کو 14لاکھ ، 37 ہزار 405 درخواستیں موصول ہوئی جن کے ذمہ واجب الاداقرضہ کا حجم 24کھرب 93 ارب 46کروڑ40 لاکھ روپے ہے  ان میں سے13لاکھ 74ہزار 324 درخواستوں کی منظوری دی گئی ہے اور 6کھرب 52 ارب 96کروڑ 30 لاکھ روپے مالیت کے قرضوں کو ایک سال کیلئے موخرکردیا گیا۔ اسی طرح اس سکیم کے تحت ایک کھرب 96 ارب 25 کروڑ 70 لاکھ روپے سے زیادہ کے قرضوں کی ری سٹرکچرنگ،ری شیڈولنگ کی منظوری دی گئی ہے اس سکیم کے تحت صارف قرض کا اصل زر ایک سال موخر کرنے کی مشروط اجازت دے دی گئی ہے  یہ سہولت ان صارفین کیلئے ہے جن کی ادائیگی 31 دسمبر 2019 تک باقاعدہ ہوچکی ہو،قرض ادائیگی موخر کرنے پر بینک کوئی فیس یا سود چارج نہیں کریں گے بینکس اس دوران صرف سود یا منافع کی وصولی کر سکیں گےجو صارفی...

سعودی عرب میں اب تک کی سب سے بڑی کرپشن پکڑی گئی...................

سعودی عرب میں اب تک کی سب سے;   بڑی کرپشن پکڑی گئی، حکام نے 600 ملین ریال کے گھپلوں میں ملوث 22 افراد کو ;گرفتار کرلیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں انسداد بد عنوانی  کے محکمے نے مملکت کا سب سے بڑا کرپشن سکینڈل بریک کردیا۔ اس کیس میں ریاض کی میونسپلٹی کے 13 سرکاری ملازمین، 4 کاروباری شخصیات;  اور کنٹریکٹنگ کمپنی کے 5 اہلکاروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ کرپشن سکینڈل کی تحقیقات کے دوران انسداد بدعنوانی حکام نے ; ملزمان کے  گھروں سے 193 ملین ریال سے; زائد کیش برآمد کرلیا ہے۔ یہ نقدی گھروں کی چھتوں، مسجد کے سروس روم، واٹر ٹینک اور; زیر زمین چھپائی گئی تھی۔ حکام نے ان کرپٹ ملازمین کی 142 ملین ریال سے زائد کی جائیدادیں، اور بینک اکاؤنٹس میں موجود 150 ملین ریال بھی ضبط کرلیے ہیں۔ علاوہ ازیں ملزمان نے گروسری، پری پیڈ کارڈز، فیول کارڈ اور;     دیگر صورتوں میں;  ڈھائی ملین ریال کی کرپشن کی۔ تفتیش کے دوران ایک ملزم کے بارے میں پتہ چلا کہ,  اس نے وزارت خزانہ میں اپنے عہدے کا غلط استعمال کرتے ہوئے;  110 ;   ملین ریال سے زائد کی کرپشن...

موبائل واٹر کوالٹی ٹیسٹنگ لیبز کو فعال کرنے کی ہدایت...................

صوبائی سیکرٹری ہاوسنگ، اربن ڈویلپمنٹ;   اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کی جانب سے موبائل واٹر کوالٹی ٹیسٹنگ لیبز کو;  فعال کرنے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔ صوبائی سیکرٹری ہاوسنگ ندیم محبوب نے تمام اضلاع میں موٹر بائیک ماونٹڈ موبائل لیبز کو مکمل طور پر فنکشنل بنانے کے; احکامات جاری کردیے۔ صوبائی سیکرٹری اور دیگر اعلیٰ حکام کی نگرانی میں محکمہ ; ہاؤسنگ کے لاہور میں قائم  ہیڈ آفس سے فیلڈ میں ٹیمز روانہ کر دی گئی ہیں۔   صوبائی سیکرٹری ہاؤسنگ ندیم محبوب کے;  مطابق محکمے نے تمام ضلعی دفاتر کو واٹر ٹیسٹنگ سروس کی بلا تعطل فراہمی اور شیڈول کے مطابق فیلڈ وزٹس کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ جن اضلاع ; میں موبائل لیبز کے آلات غیر   فعال ہیں، ان کو فوری بحال کیا جائے، وہیکلز موبائل لیب میں   ٹیکنیشن ساتھ جائیں گے , جو سیمپل اکٹھا کرکے فوری واٹر ٹیسٹ کنڈکٹ کرسکیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ تمام 36 اضلاع میں موٹر بائیک ماونٹڈ لیبز بھیجی جارہی ہیں، جن کے رائیڈرز تیکنیکی ماہرین ہیں، بائیک ماونٹڈ;  لیبز; پر ٹیمز دور دراز کے دیہات میں جا کر بھی واٹر ٹیسٹنگ کر سکیں ...

ترکی کے ہاتھ ایک اور خزانہ لگ گیا.............

 ترک صدر رجب طیب اردگان نے اعلان کیا ہے کہ,  بحیرہ اسود میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ صدر طیب اردگان نے بتایا کہ بحیرہ اسود میں 85 ارب کیوبک میٹرز کے  قدرتی گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں ، ; یہ ان 320 ارب کیوبک میٹرز کے علاوہ ہیں جو کچھ ماہ پہلے دریافت ہوئے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ , بحیرہ اسود سے ملنے والے قدرتی گیس کے ذخائر 2023 تک عوام کے استعمال کیلئے دستیاب ہوں گے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل اگست   میں ترکی کو ;  بحیرہ ; اسود میں 320 ارب کیوبک میٹرز قدرتی گیس کے ذخائر ملے تھے۔ صدر اردگان نے اعلان کیا ہے کہ ,ترکی سمندر میں تحقیق کا سلسلہ جاری رکھے گا۔ ترکی کے ہر سال 35 سے 50 ارب ڈالر تیل; و گیس امپورٹ   کرنے پر خرچ ہوجاتے ہیں، لیکن گیس کے ذخائر کی دریافت ; کے بعد ترکی   توانائی کے شعبے میں نہ صرف خود مختار ہوجائے گا;  بلکہ اس سے زر مبادلہ بھی کما سکے گا۔