بال لمبے، گھنے اور چمکدار سب کو اچھے لگتے ہیں اور صرف عام لڑکیاں ہی نہیں مشہور اداکارائیں بھی اپنے بالوں کے حوالے سے مختلف حربے اپناتی نظر آتی ہیں
حال ہی میں بھارتی اداکارہ ملائکہ اروڑا نے اپنے گرتے ہوئے بالوں سے متعلق ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔
جس میں انھوں نے بتایا ہے کہ
پیاز کو اچھی طرح پیس کر اس کے رس کو چھان لیں اور روئی کی مدد سے بالوں کی جڑوں میں لگائیں اور کچھ دیر کے لیے لگا رہنے دیں۔
اور خشک ہونے پر اپنے پسندیدہ شیمپو سے بالوں کو دھو لیں
ویڈیو کے آخر میں انھوں نے مزید بتایا ہے کہ:
’یہ عمل ایک ہفتے تک لگاتار دہرائیں
’یہ عمل ایک ہفتے تک لگاتار دہرائیں
اس نسخے کے
بہترین نتائج آپ کو مایوس نہیں کریں گے۔‘
واضح رہے کہ ملائکہ اروڑا بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئیں تھیں لیکن اب وہ صحتیاب ہوگئی ہیں
واضح رہے کہ ملائکہ اروڑا بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئیں تھیں لیکن اب وہ صحتیاب ہوگئی ہیں
مگر اس کے بعد ان کے بال بہت زیادہ جھڑنے لگے ہیں جس کی وجہ سے انھوں نے اپنے مداحوں کو بھی بال جھڑ سے نجات کا طریقہ بتا ڈالا
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.