میکسیکو میں کوکین سے بھرا جہاز گر کر تباہ ہوگیا ۔ میکسیکو کی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ کوکین سے بھرا چھوٹا جہاز ; ; ملک کے; وسطی علاقے میں اس وقت گر کر تباہ ہو گیا جب حکام اسے ایک آپریشن کے دوران پکڑنے کی کوشش کر رہے تھے۔غیر ملکی میڈ یا رپورٹس کے مطابق جہاز میں تقریباً ; آدھا ٹن یعنی 400 کلوگرام کوکین موجود تھی اور اس میں سوار دو افراد بھی ہلاک ہوگئے۔میکسیکن حکام نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ , مذکورہ جہاز کے ذریعے کوکین ;سمگل کی جا رہی تھی اور یہ سینکڑوں میل کا ; سفر طے; کرکے آ رہا تھا لیکن. جب ہیلی کاپٹروں کے ذریعے اسے پکڑنے کی کوشش کی گئی., تو ایندھن ختم ہونے پر یہ گر گیا۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.