Skip to main content

پنجاب کابینہ کے2وزراء کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ...............



 پنجاب کابینہ کے2وزراء کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی وزیر صنعت میاں اسلم اقبال اور صوبائی وزیر زراعت حسین جہانیاں گردیزی کاکورونا ٹیسٹ مثبت آگیا،; وزیر صنعت میاں اسلم اقبال نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود    کو گھر پرقرنطینہ کرلیا ہے۔ ترجمان کاکہنا ہے کہ ,    وزیر زراعت پنجاب حسین جہانیاں گردیزی;  آج دن میں دفتری  امور روٹین کے مطابق نبھاتے رہے; تاہم شام کو طبیعت کی   ناسازی پر کورونا ٹیسٹ کروایا گیا . جو مثبت آگیاہے۔ صوبائی وزراء میاں;  اسلم   اقبال اور سید حسنین جہانیاں گردیزی کے علاوہ چیئرمین پی اینڈ ڈی بابر یعقوب شیخ اور صوبائی سیکرٹری خوراک اسد کو بھی کرونا ہو گیا ہے . جس کے بعد   ان اہم ;  شخصیات نے خود کو اپنے گھروں میں قرنطینہ کر لیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق ایک بار پھر شہر لاہور سمیت ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ ہونے لگا ہے ،صرف لاہور کے ; اندر کورونا کے 24 گھنٹوں میں 96 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 50 ہزار 780 ہو گئی ہے۔دوسری طرف ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری; ہیلتھ کیئر کے مطابق ملتان 13، راولپنڈی 11، گجرات 7، فیصل آباد 4، چنیوٹ، گوجرانوالہ، سرگودھا اور بہاولپور میں تین تین، شیخوپورہ، حافظ آباد، وہاڑی ; اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں دو، دو جبکہ نارووال، جھنگ، میانوالی، ڈیرہ غازی خان،   لیہ اور اوکاڑہ میں ایک ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔

 

Comments

Popular posts from this blog

خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں، برہنہ کرکے نوجوان پر تشدد، سوشل میڈیا پر ہنگامہ ....

پشاور  (ڈیلی پاکستان آن لائن)  خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں۔پشاور میں پولیس اہلکاروں نے تھانے,  میں  برہنہ کرکے عامر تہکال نامی نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میٰں پولیس نے نوجوان کو برہنہ کرکے شدید تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ سوشل میڈٰیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح پولیس اہلکار اس نوجوان کو برہنہ کرکے   گھسیٹتے ہوئے لے جارہے ہیں ۔  بتایا جاتا ہے کہ اس نوجوا ن   نے پولیس اہلکاروں سے نازیبا گفتگو کی تھی.  جس پر اسے برہنہ کرکے تذلیل کا نشانہ;  بنایا گیا 𝐻𝒶𝓂𝓏𝒶 𝒦𝒽𝒶𝓃 @HamxaTweets Suspension Is Not @ KP_Police1 Take Serious Action We Will Not Accept This SHOWBAAZI # JusticeForAmir 2 10:33 AM - 24 جون، 2020 Twitter Ads info and privacy واقعے پر سوشل میڈیا صارفین نے انتہائی برہمی کااظہارکیا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے مطالبہ کیا ہے ;, کہ واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سزا دی جائے۔ Reham Khan ✔ @RehamKhan...

اسلام آباد ہائیکورٹ کی خاتون جج کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا........

اسلام آباد   (ڈیلی پاکستان آن لائن) ا  سلام آباد ہائیکورٹ  کی خاتون جج لبنیٰ سلیم پرویز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کے سیکرٹری کا گزشتہ ہفتے کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہوں نے بھی اپنا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آگیا  ۔   ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کی آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ منسوخ کردی گئی ہے , اور انہوں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس  نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز کے سیکرٹریز اور چیف جسٹس اطہر من اللہ کے ریڈر کورونا میں مبتلا ہیں  ۔       اسسٹنٹ رجسٹرار سول برانچ حاجی شاہد بھی   کورونا کا شکارہیں,  اور  عدالت عالیہ کے افسران سمیت 15 ملازمین کورونا وائرس ;میں مبتلا ہیں۔

ٹائیگر فورس کی تقریب، نوجوانوں نے ایسی حرکت کردی کہ زلفی بخاری کو اپنی تقریر روک کر بیچ میں سے ہی جانا پڑگیا .....

اٹک   (ڈیلی پاکستان آن لائن)   اٹک میں ٹائیگر فورس کی تقریب بدنظمی  کا  شکار ہونے  کی وجہ سے وزیر اعظم  کے معاون   خصوصی زلفی بخاری  کو اپنی تقریر ادھوری چھوڑ کر  جانا  پڑگیا۔ ٹائیگر فورس کی تقریب میں 1700 سے زائد کارکنوں نے شرکت  کی اور  کورونا کے ایس او پیز کی دھجیاں اڑادیں  ۔   ٹائیگر فورس کے  جوانوں کی اکثریت  نے  نہ تو ماسک پہن رکھے تھے ,اور نہ ہی  سماجی فاصلے کی پابندی کا ہی  کوئی خیال کیا گیا۔ تقریب اس وقت بدنظمی کا شکار ہوگئی,  جب کچھ لوگوں نے اپنے علاقائی صدر کو تقریب میں مدعو نہ کرنے پر احتجاج کیا ، کچھ جوانوں نے ٹائیگر فورس ; ضلع اٹک کے فوکل  پرسن کو مدعو کرنے پر بھی احتجاج کیا ۔ تقریب میں اتنی بدنظمی ہوئی کہ وزیر اعطم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار  پاکستانی  زلفی   بخاری کو اپنی تقریر ادھوری چھوڑ کر وہاں; سے جانا پڑگیا۔