چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اعلان کیا ہے کہ, وہ سندھ پولیس فورس کے ساتھ کھڑے ہیں۔
چیئرمین پیپلز پارٹی نے ٹوئٹر پر ایک تصویر ; شیئر کی جس میں وہ اور وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سندھ پولیس کے افسران کے ساتھ کھڑے; ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ سندھ پولیس کے ; ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے کھڑے ہیں، کیا عوام بھی سندھ پولیس کے ساتھ ہے؟
دوسری جانب چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو; زرداری سندھ پولیس کے افسران کو منانے کیلئے آئی جی ہاؤس پہنچ گئے ہیں. جہاں انہوں نے چھٹیوں کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.