ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے , فحاشی کے خلاف مہم نام پر پاکستانیوں کو آزادی اظہار رائے کے حق سے محروم کردیا گیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ; ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ, پاکستان حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا ایپلیکیشن ٹک ٹاک بند کرنے کا فیصلہ آزادی اظہار رائے کی خلاف ورزی ہے۔ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا گیا کہ , پاکستان نے سوشل میڈیا ایپ پر پابندی لگا کر پاکستانیوں کو اظہار رائے کی; آزادی سے محروم کیا ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے کہا گیا ہے کہ; توقع ہے کہ, پاکستان یہ پابندی اٹھا لے گا۔پاکستان میں پڑھنے، لکھنے اور; بولنے کی آزادی ہونی چاہیے ۔ کسی سوشل میڈیا ایپلیکیشن کو بند کرنا اظہار رائے کی خلاف ورزی ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.