نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے جزائر سے متعلق سندھ اسمبلی کی قرارداد متفقہ طورپر منظور ہونے کا خیر مقدم کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کے , پورے سندھ نے جزائر سے متعلق آرڈیننس کے خلاف; آواز اٹھائی، آرڈیننس کو سندھ کی منتخب اسمبلی نے قرارداد کے ذریعے مسترد کر دیا ہے، وقت آگیا ہے کہ اب وفاقی حکومت آرڈیننس سے بلا تاخیر دستبردار ہوجائے۔
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی نے کہا ہے کہ جزائر ; سندھ کی ملکیت ہیں، آرڈیننس کا مقصد سندھ اور بلوچستان کے جزائر پر قبضہ کرنا تھا ، آرڈیننس 1973 کے آئین کے منافی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ , صوبوں کے حقوق ; غصب کرنا برداشت نہیں کریں گے۔
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی نے کہا ہے کہ, جزائر سندھ کی ملکیت ہیں، آرڈیننس کا مقصد سندھ اور بلوچستان کے جزائر پر قبضہ کرنا تھا، ; آرڈیننس 1973کے آئین کے منافی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ, صوبوں کے حقوق غصب کرنا برداشت نہیں کریں گے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.