ایک شخص درخت کے نیچے سویا ہوا تھا۔اچانک اس نے دیکھا کے بچھو اس کی طرف آ رہا ہے۔ وہ تھوڑا پیچھے ہٹ گیا، لیکن بچھواسکےپاس سے ایسےگزرا جیسے وہ کوئی کام جارہاہواس نے سوچا،عجیب بات ہےکہ مجھےکچھ کہے بغیر یہ آگے چلا گیا۔ اس نےبچھو کا پیچھا کرنا شروع کر دیا چلتے چلتے آگے دریا آ گیا بچھو کنارے کے آگے اسے کھڑا ہو گیا جیسے کسی کشتی کا انتظار کر رہاہو۔
ایک شخص درخت کے نیچے سویا ہوا تھا۔اچانک اس نے دیکھا کے بچھو اس کی طرف آ رہا ہے
وہ تھوڑا پیچھے ہٹ گیا، لیکن بچھواسکےپاس سے ایسےگزرا جیسے وہ کوئی کام جارہاہواس نے سوچا،عجیب بات ہےکہ مجھےکچھ کہے بغیر یہ آگے چلا گیا
اس نےبچھو کا پیچھا کرنا شروع کر دیا چلتے چلتے آگے دریا آ گیا بچھو کنارے کے آگے اسے کھڑا ہو گیا جیسے کسی کشتی کا انتظار کر رہاہو۔
تھوڑی دیر بعد ایک پتا پانی میں تیرتا ہوا آیا اور اس کے پاس آ کر رک گیابچھو اس پر سوار ہوا اور پتا آگے چل پڑا
اس شخص نے چھلانگ لگائی اور اس بچھو کے پیچھے پیچھےتیرنے لگا بچھو دریا کے دوسرے کنارے چلا گیاجب بچھو دریا کے دوسرے پار پوہنچا۔ تو پتا پھر رکا
بچھو اتر گیاوہ شخص بھی کنارے پر آ گیا بچھو چلتا چلتا دور ایک ٹیلے کے پاس ایک آدمی کے پاس پوہنچا جو سویا ہوا تھا۔ اس کے قریب جا کر رک گیادوسری طرف سانپ آ رہا تھ
جیسے ہی سانپ اس سوۓ ہوئے شخص کو ڈسنے لگا تو بچھو نے سانپ کو ڈس لیا یوں سانپ مر گیا
بچھو آگے چلا گیا وہ شخص جو بچھو کے پیچھے پیچھے یہاں تک پوہنچا تھا،اس سوۓ ہوئے کے پاؤں پڑگیا_
وہ جاگ گیا تو اسے کہنے لگا کہ آپ تو بڑے بزرگ ہیں۔ اس نے پوچھا کیوں کیا ہوا؟پھر اس نے اسے سارا واقعہ سنایا واقعہ سننے کے بعد اس نے کہا،میں تو یہودی ہوں
اس شخص نے یہودی کو چھوڑا اور سر سجدے میں رکھ دیا اے میرے مالک تو ایک بندے کو بچانے کے لئے اتنا برا کارخانہ چلاتا ہے تو میرے بارے میں اس سے بھی بہتر کر رہا ہوگا
اگر ہماری آنکھ کھل جاۓ کے اللّه تعالٰی ہمارے ساتھ کیا معاملات کر رہا ہے، وہ کہاں کہاں سے ہماری مدد کر رہا ہے تو ہم کبھی سر سجدے سے بھی نا اٹھائیں۔ ہم کسی وجہ سے رو رہے ہوتے ہیں
اور اچانک ایک اللّه کا بندہ آتا ہے ہم جس وجہ سے رو رہے ہوتے ہیں،وہ اسی کے متعلق باتیں کرنا شروع کر دیتا ہے
ہم حیران ہوتے ہیں کے یہ میرے ساتھ میری باتیں کیوں کر رہا ہے اصل میں اللّه ہماری مدد کر رہا ہوتا ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.