’قریبی دوست نے نواز شریف سے کہا کہ آپ نے یہ غلطی کی جس کے بعد سابق وزیر اعظم غصے میں آگئے‘ عارف حمید بھٹی کا دعویٰ..........
صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ , ایک قریبی دوست نے نواز شریف سے ملاقات میں کہا کہ , انہوں نے محمد زبیر کو لا کر غلطی کی ہے . جس کے بعد نواز شریف اپنی غلطی پر غصے میں آگئے۔
نجی ٹی وی جی این این کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ; عارف حمید بھٹی نے کہا کہ کل رات نواز شریف کے قریبی دوست نے لندن میں; ان کے ساتھ ملاقات کی۔ اس شخص نے ملاقات میں کہا کہ, سر آپ نے محمد ; زبیر کو لگا کر غلطی کی ہے کیونکہ یہ اصل میں ان کا آدمی ہے۔
عارف حمید بھٹی کے مطابق نواز شریف کے دوست نے; سابق وزیر اعظم سے کہا کہ محمد زبیر آپ کو ڈبل کراس کر رہے ہیں۔ اس کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف سخت غصے میں تھے کہ یہ مجھ سے کیا ہو گیا ہے۔
خیال رہے کہ , سابق گورنر سندھ محمد زبیر کو سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کا ترجمان مقرر کیا گیا ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.