وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوادچودھری نے کہا ہے, مولانا فضل الرحمان کے ڈنڈا بردار مدرسوں کے بچوں پر پی ڈی ایم کے جلسوں کا انحصا ر ہے۔
نجی چینل جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرفوادچوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن ایسی تحریک چلا رہی ہے ; جس کا نہ کوئی سر ہے نہ پیر۔ پی ڈی ایم کے جلسوں کا; انحصار مولانا فضل الرحمان کے ڈنڈا بردار مدرسوں کے بچو ں پر ہے جو کہ , خطرناک ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ, بڑے جلسوں سے حکومت گرتیں نہیں،صرف دباﺅ آتا ہے ۔حکومت کنفیوژن; کاشکارنہیں ہے لیکن اپوزیشن ضرورت سے زیادہ محتاط ہے۔
وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ عمران خان قیادت پرکوئی کرپشن کاالزام نہیں ،پھربھی اپوزیشن کی تحریک غیر اخلاقی و غیر قانونی ہے۔ جلسے; کی اجازت کافیصلہ ڈ پٹی کمشنرزایس اوپیزکے تحت کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ , مولانافضل الرحمان کے ڈنڈابردارمدرسوں کے بچوں پرتحریک کاانحصارخطرناک ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.