اقوام متحدہ کے اتحاد برائے تہذیب کے; نمائندہ اعلی مگیل اینجل موراتینو نے گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر بڑھتی ہوئی ; کشیدگی اور بے چینی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق انہوں نےکہاکہ; دنیامیں امن اوربھاری; چارے کی فضا پیدا کرنے کیلئے مذاہب کا باہمی احترام بہت ضروری ہے، ; مذاہب اور مقدس شخصیات کی توہین سے سوسائٹی میں منافرت اور شدت پسندی کو بڑھاوا ملتا ہے۔انہوں نے کہاکہ آزادی اظہار کا استعمال اس انداز میں ہونا چاہیے . جس میں مذاہب، ان کی تعلیمات اور اصولوں کا احترام بھی; ملحوظ رکھا گیا ہو۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.