Skip to main content

شرطیہ وزن کم کرنے کا ایسا طریقہ جو جاوید چوہدری کو ان کے دوست نے بتایا تھا


 اسلام آباد “جاوید چوہدری نے اپنی ایک ویڈیو میں وزن کم کرنے کا نہایت مفید مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے

 کہ ان کے ایک دوست موصوف اپنا وزن کم کرنا چاہتے تھے، حالت یوں تھی کہ وہ دور سے آتے تھے تو گوشت کا لوتھرا معلوم ہوتے تھے . 150 کلو گرام وزن تھا اور انہوں نے وزن کم کرنے کے لیے بے شمار جم ٹرینرز، ڈاکٹرز سے رابطہ کیا 

اس سلسلے میں ادویات کا بھی استعمال کرتے رہے مگر مطلوبہ نتائج حاصل نہ ہو سکے. پھر اچانک کسی نے بتا دیا انگلینڈ کے شہر مانچسٹر میں کوئی ٹرینر ہے جو اس ضمن میں کام آ سکتا ہے.

وہ ٹرینر ایک جرمن تھا، عمر 96 سال تھی مگر چہرے سے 40 سال کا لگتا تھا. روز 15 سے 20 کلومیٹر جاگنگ کرتا ہے. تین شادیاں کر چُکا ہے اورمختلف جگہوں پر اس کے 14 بچے تھے

سال سال پہلے کی بکنگ کر کے ٹریننگ سیشن کرتا تھا. پُوری دُنیا میں جانے کے لیے آئندہ سال بُک ہوتا ہے. اس ٹرینر نے 1500 پانڈز میں جاوید چودھری کو دو ٹپس دے دیں جس سے ان کا دوست دُبلا پتلا ہو گیا ہے اور اب شمالی علاقہ جات کی پہاڑوں پر اس کی دوڑ کے چرچے ہیں کیونکہ دوست کا وزن 50 پاؤنڈز کم ہو گیا ہے

ہر روز 20 لیٹر پانی پیتا تھا یعنی تقریبا ڈیڑھ لیٹر فی گھنٹہ .. وہ دو ٹپس یہ ہیں .پہلی یہ ہے کہ آپ نے صبح کے وقت اٹھنا ہے اور کچھ بھی نہیں کھانا حتی کہ پانی بھی نہیں پینا ، آپ نے کسی پارک جانا اور آہستہ چلنا ہے یعنی صبح اٹھنے کے بعدبغیر کچھ کھائے پیے کسی واکنگ ٹریک پر جائیں اور آہستہ آہستہ چلنا شروع کر دیں 

 ایک گھنٹہ چلنا اور اتنا آہستہ چلیں کہ اس دوران آپ کا سانس نہیں پھولنا چاہیے ایسے ہی آپ نے روز چلنا ہے ، 20دن بعد آپ دیکھیں کہ آپ کا وزن بڑی تیزی کیساتھ کم ہو گیا ہے 

شرط یہ ہے کہ اس دوران آپ نے کھانا پینا کچھ بھی نہیں ہے اور واک کےدوران بالکل آہستہ چلنا ہے . دوسری ٹپ یہ ہے . آپ بے تحاشا پانی پینا شروع کردیں ، کم از کم 10 لیٹر پانی آپ کو شروع میں پینا ہو گا ، آپ روز دس لیٹر پانی پینا شروع کر دیں اس کا فائدہ یہ ہو گا کہ آپ جسم کے اندر سیل کو یہ پیغام مل جائے گا کہ باہر سے پانی کی بہت سپلائی ہے 

سیل جسم کے اندر پانی کو روٹین کرنا بند کر دیں گےاور پہلے سے باڈی میں سٹور پانی باہر نکالنا شروع کریں گے اور جب جسم سے زیادہ پانی باہر نکلے گا تو آپ کے سیلز کا وزن کم ہونا شروع ہو جائے گا

 ایسا ہونے سے آپ کا 20 سے 40 کلو وزن بغیر محنت مشقت کے کم ہو جائے گا .

Comments

Popular posts from this blog

خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں، برہنہ کرکے نوجوان پر تشدد، سوشل میڈیا پر ہنگامہ ....

پشاور  (ڈیلی پاکستان آن لائن)  خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں۔پشاور میں پولیس اہلکاروں نے تھانے,  میں  برہنہ کرکے عامر تہکال نامی نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میٰں پولیس نے نوجوان کو برہنہ کرکے شدید تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ سوشل میڈٰیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح پولیس اہلکار اس نوجوان کو برہنہ کرکے   گھسیٹتے ہوئے لے جارہے ہیں ۔  بتایا جاتا ہے کہ اس نوجوا ن   نے پولیس اہلکاروں سے نازیبا گفتگو کی تھی.  جس پر اسے برہنہ کرکے تذلیل کا نشانہ;  بنایا گیا 𝐻𝒶𝓂𝓏𝒶 𝒦𝒽𝒶𝓃 @HamxaTweets Suspension Is Not @ KP_Police1 Take Serious Action We Will Not Accept This SHOWBAAZI # JusticeForAmir 2 10:33 AM - 24 جون، 2020 Twitter Ads info and privacy واقعے پر سوشل میڈیا صارفین نے انتہائی برہمی کااظہارکیا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے مطالبہ کیا ہے ;, کہ واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سزا دی جائے۔ Reham Khan ✔ @RehamKhan...

اسٹیٹ بینک نے روزگاراسکیم میں تین ماہ کی توسیع کردی

اسٹیٹ بینک نے ملازمین کی مدد کے لیے روزگار اسکیم میں مزید تین ماہ کی توسیع کرتے ہوئے اس کا دائرہ کار بڑھا دیا۔ کرونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد اسیٹٹ بینک نے کاروباری اداروں اور گھرانوں کو معاشی امداد فراہم کرنے اور معاشی اثرات کا مقابلہ کرنے کی خاطر روزگار اور سرمایہ کاری کی معاونت کے لیے کئی ری فنانس اسکیمیں متعارف کرائیں۔ روزگار اسکیم کے تحت کاروباری اداروں کو اجرتوں اور تنخواہوں کے اخراجات کے لیے رعایتی قرضے فراہم کیے جاتے ہیں بشرطیکہ وہ قرضے کی مدت کے دوران اپنے ملازمین کو برطرف نہ کرنے کا وعدہ کریں۔ اسٹیٹ بینک نے اس اسکیم میں مزید تین ماہ کی توسیع کردی ہے اور اب یہ ستمبر 2020ء تک کے لیے ہوگی۔ اب کاروباری ادارے اجرتوں اور تنخواہوں کے لیے زیادہ سے زیادہ چھ ماہ کی مدت کے لیے، جو اپریل 2020ء سے ستمبر 2020ء تک ہوگی، فنانسنگ حاصل کرسکیں گے۔ عملاً اس کا مطلب یہ ہے کہ کاروباری ادارے نہ صرف جولائی سے ستمبر 2020ء تک تین ماہ کی مدت کے لیے اجرتوں اور تنخواہوں کی فنڈنگ کی خاطر قرضے لے سکیں گے بلکہ اپریل تا جون 2020ء کے دوران ادا کی گئی اجرتوں اور تنخواہوں کی رقم واپس بھی لے سکیں...

اسلام آباد ہائیکورٹ کی خاتون جج کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا........

اسلام آباد   (ڈیلی پاکستان آن لائن) ا  سلام آباد ہائیکورٹ  کی خاتون جج لبنیٰ سلیم پرویز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کے سیکرٹری کا گزشتہ ہفتے کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہوں نے بھی اپنا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آگیا  ۔   ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کی آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ منسوخ کردی گئی ہے , اور انہوں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس  نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز کے سیکرٹریز اور چیف جسٹس اطہر من اللہ کے ریڈر کورونا میں مبتلا ہیں  ۔       اسسٹنٹ رجسٹرار سول برانچ حاجی شاہد بھی   کورونا کا شکارہیں,  اور  عدالت عالیہ کے افسران سمیت 15 ملازمین کورونا وائرس ;میں مبتلا ہیں۔