کپڑوں کے زیادہ تھان کھلوانے پر دکاندار نے خواتین کے ساتھ ایساکام کردیا کہ آپ کے بھی ہوش اڑ جائیں............
حیدری مارکیٹ میں خواتین سے بدتمیزی اور ہاتھا ; پائی کرنے والے دکانداروں کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق شہر قائد کے علاقے حیدری میں دکاندار ; کپڑے کے زیادہ تھان کھلوانے پر آپے سے باہر ہوگیا ; اور خواتین خریدداروں سے ہاتھاپائی شروع کردی۔دکاندار کے دست درازی کرنے پر خواتین خریداروں نے بھی ; دکاندار کی خوب درگت بنائی اور چپل سے دکاندار کی پٹائی کی., جبکہ, دکاندار نے خاتون کو دھکا دے کر گرادیا۔ پولیس نے واقعے کی اطلاع ملتے ہی جائے , وقوعہ پرپہنچ کر دو دکانداروں کو حراست میں لےلیا ، دوسری جانب; متاثرہ خواتین نے دکانداروں کے خلاف ; مقدمہ درج کرانے سے انکار کردیا۔

Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.