Skip to main content

” آپ میرے لیے اپنے سینے کے بال ویکس سے صاف کروا لیں “ لڑکی کی انوکھی خواہش پر لڑکے نے کیا کہا ؟ سوشل میڈیا پر واٹس ایپ گفتگو کے سکرین شاٹس نے ہنگامہ برپا کر دیا ، آپ کی بھی ہنسی نہ رکے گی................



آئے روز عشق معشوقی پر مبنی ایسے واقعات سننے کو ملتے ہیں کہ جان کر ہی انسا ن کے ہو ش اڑ جائیں جیسا کہ لڑکا لڑکی سے ملنے گیا اور پکڑا گیا اور حال ہی میں ایک خبر آئی کہ لڑکا لڑکیوں کا لباس پہن کر اپنی محبوبہ سے ملنے اس  کے گھر پہنچ گیا لیکن پکڑا گیا اور پھر اس کی خوب دھنائی ; ہوئی تاہم اب فیس بک پر لڑکے اور لڑکی کے درمیان ہونے والی واٹس ایپ گفتگو کے سکرین;  شاٹس وائرل ہو رہے ہیں جس نے ہنگامہ برپا کر دیاہے اور یقینا پڑھ کر آپ کیلئے بھی ہنسی روکنا ناممکن ہو جائے گا ۔ 

تفصیلات کے مطابق فیس بک صارف ” عبدالوسع  خان “ ; کی جانب سے ”Devil in the form of a WH*RE“ نامی پیج پر واٹس ایپ پر لڑکے اور لڑکی کے درمیان ہونے والی گفتگو کے سکرین شاٹس شیئر کیے گئے ہیں.     جس میں لڑکی نے ایسی خواہش کا اظہار کر;  دیا کہ سن کر لڑکے کے چودہ طبق روشن ہو گئے ۔

سکرین شاٹس کے مطابق لڑکی (ع)اپنے بوائے فرینڈ (الف)کو واٹس ایپ پر پیغام بھیجتے ہوئے خیریت دریافت کرتی ہے,  اور پھر اس کے بعد اپنی ’  معصوم ‘ خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہتی ہے کہ ” اپنے سینے کے بال ویکس کے ذریعے صاف کروا لیں “ ، جس پر لڑکا چونک جاتاہے اور کہتاہے;  کہ ” بے بی “ یہ میں نہیں کر وا سکتا ۔



ان پیغامات کے بعد محبوب اور محبوبہ کے درمیان بحث شروع ہو جاتی ہے ، لڑکی انکار سننے کے بعد ” ایموشنل بلیک میل “ کرتے ہوئے کہتی ہے ” آپ کے اس طر ح نظر انداز کرنے کو میں کیا سمجھوں ، آپ میرے لیے اتنا نہیں کر سکتے ۔“لڑکا ایک مرتبہ پھر ویکس کروانے سے انکارکرتاہے اور کہتاہے کہ ” میں نہیں کروا سکتا اس میں درد ہوتا ہے اور یہ حرام بھی ہے۔“





لڑکی اپنے محبوب کی بات سن کر چونک جاتی ہے اور کہتی ہے کہ ” مجھے منع کرنے کیلئے اس چیز کو ہی حرام کر دیا ، لڑکا اپنی دلیل پر قدم جماتے ہوئے کھڑا ہو جاتاہے اور کہتاہے کہ یہ حرام ہے اور گناہ بھی ہے ۔(ع) نے کہا کہ ” آپ ایسا کوئی کام نہیں کرتے ؟ ایسے توہمارا رشتہ بھی حرام ہے وہ بھی ختم کریں کر دیتے ہیں ۔“لڑکا مسلسل لڑکی کو اپنا موقف سمجھانے کی کوشش کرتا ہے لیکن لڑکی نہیں مان رہی ، (ع) نے دلائل سننے کے بعد کہا کہ عورت بھی مرد کیلئے اتنی تکلیفیں برداشت کرتی ہے وہ کچھ معنی نہیں رکھتی ؟۔ (الف) یہان پر بات ختم کرنے کی کوشش کرتے ہوئے کہتاہے کہ بعد میں بات کریں گے 



لڑکا کہتاہے کہ اگر ایک مرتبہ ویکس کروا لی تو پھر ہر;  مہینے کروانا پڑے گی ، لڑکی کہتی ہے تو کیا ہر مہینے اتنی سی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے ۔ (الف) کہتا ہے کہ یہ عجیب مطالبہ ہے , میں نہیں کروا سکتا ، بس بات ختم ، اور جو بولو گی میں کروا لوں گا ، لڑکی کہتی ہے کہ ; اور کچھ نہیں چاہیے ۔





لڑکی اپنے محبوب سے کہتی ہے کہ آپ میری اتنی سی خوشی پوری ; نہیں کر سکتے ، جس پر لڑکا کہتاہے کہ ., تمہاری خوشی سینے پر ویکس کروانے میں ہی کیوں چھپی ہے ۔ لڑکی نے کہا کہ ;   میری بھی خواہش تھی کہ ,   مجھے رنبیر کپور ملے لیکن شائد میری قسمت میں انیل کپور اور شکتی کپور ہی لکھے ہیں ۔




اس کے بعد لڑکی اپنے;  عاشق کو خدا حافظ کہتی ہے ; اور ساتھ ہی اپنے لیے اور لڑکی ڈھونڈنے کا مشورہ دیتے ہوئے بلاک کر دیتی ہے ۔ اس پر;  لڑکا غصے میں آجاتاہے اور کہتاہے کہ , ” تجھے اللہ پوچھے گا ۔“



Comments

Popular posts from this blog

خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں، برہنہ کرکے نوجوان پر تشدد، سوشل میڈیا پر ہنگامہ ....

پشاور  (ڈیلی پاکستان آن لائن)  خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں۔پشاور میں پولیس اہلکاروں نے تھانے,  میں  برہنہ کرکے عامر تہکال نامی نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میٰں پولیس نے نوجوان کو برہنہ کرکے شدید تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ سوشل میڈٰیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح پولیس اہلکار اس نوجوان کو برہنہ کرکے   گھسیٹتے ہوئے لے جارہے ہیں ۔  بتایا جاتا ہے کہ اس نوجوا ن   نے پولیس اہلکاروں سے نازیبا گفتگو کی تھی.  جس پر اسے برہنہ کرکے تذلیل کا نشانہ;  بنایا گیا 𝐻𝒶𝓂𝓏𝒶 𝒦𝒽𝒶𝓃 @HamxaTweets Suspension Is Not @ KP_Police1 Take Serious Action We Will Not Accept This SHOWBAAZI # JusticeForAmir 2 10:33 AM - 24 جون، 2020 Twitter Ads info and privacy واقعے پر سوشل میڈیا صارفین نے انتہائی برہمی کااظہارکیا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے مطالبہ کیا ہے ;, کہ واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سزا دی جائے۔ Reham Khan ✔ @RehamKhan...

اسلام آباد ہائیکورٹ کی خاتون جج کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا........

اسلام آباد   (ڈیلی پاکستان آن لائن) ا  سلام آباد ہائیکورٹ  کی خاتون جج لبنیٰ سلیم پرویز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کے سیکرٹری کا گزشتہ ہفتے کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہوں نے بھی اپنا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آگیا  ۔   ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کی آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ منسوخ کردی گئی ہے , اور انہوں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس  نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز کے سیکرٹریز اور چیف جسٹس اطہر من اللہ کے ریڈر کورونا میں مبتلا ہیں  ۔       اسسٹنٹ رجسٹرار سول برانچ حاجی شاہد بھی   کورونا کا شکارہیں,  اور  عدالت عالیہ کے افسران سمیت 15 ملازمین کورونا وائرس ;میں مبتلا ہیں۔

ٹائیگر فورس کی تقریب، نوجوانوں نے ایسی حرکت کردی کہ زلفی بخاری کو اپنی تقریر روک کر بیچ میں سے ہی جانا پڑگیا .....

اٹک   (ڈیلی پاکستان آن لائن)   اٹک میں ٹائیگر فورس کی تقریب بدنظمی  کا  شکار ہونے  کی وجہ سے وزیر اعظم  کے معاون   خصوصی زلفی بخاری  کو اپنی تقریر ادھوری چھوڑ کر  جانا  پڑگیا۔ ٹائیگر فورس کی تقریب میں 1700 سے زائد کارکنوں نے شرکت  کی اور  کورونا کے ایس او پیز کی دھجیاں اڑادیں  ۔   ٹائیگر فورس کے  جوانوں کی اکثریت  نے  نہ تو ماسک پہن رکھے تھے ,اور نہ ہی  سماجی فاصلے کی پابندی کا ہی  کوئی خیال کیا گیا۔ تقریب اس وقت بدنظمی کا شکار ہوگئی,  جب کچھ لوگوں نے اپنے علاقائی صدر کو تقریب میں مدعو نہ کرنے پر احتجاج کیا ، کچھ جوانوں نے ٹائیگر فورس ; ضلع اٹک کے فوکل  پرسن کو مدعو کرنے پر بھی احتجاج کیا ۔ تقریب میں اتنی بدنظمی ہوئی کہ وزیر اعطم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار  پاکستانی  زلفی   بخاری کو اپنی تقریر ادھوری چھوڑ کر وہاں; سے جانا پڑگیا۔