عالمی مارکیٹ میں معمولی کمی کے; باعث پاکستان میں بھی سونے کی قیمت کم ہوگئی۔
آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے; مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا ایک ڈالر سستا ہوا ہے . جس کے باعث ایک اونس کی قیمت 1913 ڈالر ہوگئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں کمی سے; پاکستانی مارکیٹ پر بھی اثر پڑا ہے; اور یہاں سونا 100 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ 15 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔ 10 گرام سونا 85 روپے ; کی کمی کے ساتھ 99 ہزار 22 روپے کا ہوگیا ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.