ایف اے ٹی ایف میں سعودی عرب کے پاکستان مخالف ووٹ دینے کی خبروں پر دفتر خارجہ کا موقف بھی آگیا، دوٹوک اعلان.............................
سعودی عرب کے ایف اے ٹی ایف میں پاکستان مخالف ووٹ دینے کی خبروں پر دفتر خارجہ کا موقف بھی آگیا ; اور دفتر خارجہ کے ترجمان نے ہفتہ وار بریفنگ میں ایسی خبروں کو مسترد کردیا اور بتایا کہ, پاکستان اور سعودی عرب نے علاقائی اور عالمی معاملات میں ہمیشہ ایک دوسرے سے تعاون کیا ہے; اور دونوں ممالک کے قریبی دوستانہ تعلقات ہیں۔ ترجمان زائد حفیظ چودھری نے مزید بتایا کہ ایف اے ٹی ایف پاکستان کے بارے; میں اپنا جائزہ پلینری ; میٹنگ کے بعد پیش کرے گا۔
پاکستان کے سرکاری میڈیا کے مطابق ترجمان نے کہا کہ ; , پاکستان، سعودی عرب کے ساتھ اپنے تعلقات کا اہمیت دیتا ہے ، دونوں ممالک کے تعلقات کے حوالے سے منفی پراپیگنڈا کو مسترد کرتے ہیں۔
ادھر غریدہ فاروقی نے بھی بتایا کہ پاکستان کے; دفتر خارجہ نے سعودی عرب کے ایف اے ٹی ایف نے پاکستان مخالف ووٹ دینے ; کے بارے میں رپورٹس کو مسترد کردیا گیا اور کہا ہے کہ ایسی; رپورٹس جھوٹی اور بے بنیاد ہیں۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.