ایف اے ٹی ایف کا سالانہ اجلاس شروع ہوگیا۔ اجلاس میں پاکستان کی کارکردگی کاجائزہ لیا جائے گا، پاکستان کی کارکردگی پر ; حتمی فیصلہ جمعہ کو ہونے کا امکان ہے۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع سے کہا ہے کہ, فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا سالانہ اجلاس پیرس میں شروع ہو چکا ہے۔ تین روزہ اجلاس ; کی صدارت فیٹف کے صدرمارکس پلیر کر رہے ہیں۔ اجلاس میں پاکستان کو گرے ; لسٹ سے نکالنے پر غورکیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ., پاکستان کی کارکردگی کا بھی جائزہ لیا جائے جس کا حتمی فیصلہ جمعہ کو ہوگا ۔ پاکستان کے بلیک لسٹ کے; خدشات ختم ہوسکتے ہیں۔
خیال رہے کہ پاکستان نے فیٹف کے27سے 21; اہداف میں بڑی پیشرفت کی ہے۔ ذرائع کا یہ بھی دعوی ہے کہ ; پاکستان گرے ; لسٹ سے نکلنے کے بعد ایف اے ٹی ایف کا رکن بننے کا بھی اہل ہوجائے گا۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.