پیغام رسانی کی معروف ایپلیکیشن ; واٹس ایپ نے ایک نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے جس کے تحت صارفین ہمیشہ کے لیے; کسی بھی غیر ضروری چیٹ کو میوٹ کر سکتے ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے; مطابق واٹس ایپ کی ’چیٹ سیٹنگز‘ میں یہ آپشن حال ہی میں شامل کیا گیا ہے۔اس سے قبل واٹس ایپ پر کوئی بھی چیٹ میوٹ کرنے کا دورانیہ 8 گھنٹے، ایک ہفتہ یا ایک سال تک تھا; لیکن اب صارفین کو ایک سال کی جگہ ; ’ہمیشہ‘ کے لیے چیٹ میوٹ; کرنے کا آپشن; دیا گیا ہے۔واٹس ایپ کا نیا فیچر اب اینڈرائڈ اور; آئی او ایس دونوں ہی; ایپس میں دستیاب ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ دنوں واٹس ایپ نے آڈیو یا ; ویڈیو کال گروپ میں آٹھ افراد کو شامل کرنے کا فیچر متعارف کرایا تھا۔ سماجی ; رابطے کی ویب سائٹ واٹس ایپ میں اس سے قبل گروپ کال کے; دوران صرف چار افراد کو شامل کیا جا سکتا تھا۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.