اسلام آباد میں بینک منیجر کےقتل کامعمہ حل، قاتل کون نکلااور قتل کی وجہ کیا تھی؟جان کر ہر کوئی ہکا بکا رہ رہ جائے................
تفصیلات کے مطابق گذشتہ ماہ 17 نومبر کو تھانہ ;کورال کے علاقے میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے بینک مینجر سید رضا حسین نقوی کو قتل کردیا تھا،ملزمان وقوعہ کےبعد موقع سے باآسانی فرار ہوگئے تھے; اور روپوش تھے ،قتل کی اس سنگین واردات کو فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کا ; رنگ دینے کی بھی کوشش کی گئی تھی; تاہم مقتول کے والد نے اس کوشش کو ناکام بناتےہوئے کہا تھا کہ, اس کےبیٹے کا کسی فرقہ وارانہ اور شدت پسند تنظیم ; سے کوئی تعلق نہ ہے اوروہ وہ سنی العقیدہ مسلمان ہیں۔آئی جی اسلام آبادنےوقوعہ کانوٹس لےکرڈی آئی '; جی آپریشنز کو ملزمان کی گرفتاری کاحکم دیا تھا ۔ایس ایس پی سی ٹی ڈی، یس پی انوسٹی گیشن،ایس پی رورل کی زیرنگرانی پولیس ٹیمیں تشکیل دی گئیں۔پولیس ٹیموں میں ایس ایچ او کورال، انوسٹی گیشن ونگ، سی ٹی ڈی کے افسران و اہلکار شامل تھے۔ پولیس ٹیموں نے ; جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے مقتول کی سابقہ بیوی سمیت 3 ملزمان کو گرفتارکر کے ; واردات میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل بھی قبضہ میں لے لیا۔
مقتول سید رضا حسین نقوی نے ملزمہ زیب ; النسا سے شادی کی تھی،مقتول نے شادی کے کچھ ہی عرصہ بعد ملزمہ کو طلاق دے دی تھی ۔اسی رنجش پر ملزمہ نےاپنے2 دوسرے ساتھی ملزمان کے ساتھ مل کر سید رضا حسین نقوی کو قتل کروایا،ملزمان نے پہلے بھی ; تھانہ کھنہ کے; علاقہ میں مقتول پر حملہ کیا تھا .جس میں وہ بچ گئے تھے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.