اسلام آباد کے نیو انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر افغان مسافر; دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا۔
جیو نیوز کے ذرائع کے مطابق افغان شہری غلام محمد امیری اسلام آباد ائیرپورٹ سے غیر ملکی پرواز کے ذریعے کابل جا رہا تھا کہ,; اسے ائیرپورٹ پر دل کا دورہ پڑ گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان مسافر کو ٹراما سینٹر منتقل کیا گیا , مگر وہ جانبر نہ ہو سکا، لاش کو ضابطے کی کارروائی کے; بعد افغان حکام کے حوالے کر دیا جائے گا۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.