Skip to main content

سرکاری دفتر میں صفائی کرنے والی جمعدارنی بلدیاتی الیکشن جیت گئی، الیکشن کیوں لڑا اور کیسے جیت گئی؟ ایسا واقعہ آپ نے کبھی زندگی میں نہ سنا ہو گا...........



 روس میں سرکاری دفاتر میں صفائی کرنے والی ایک جمعدارنی بلدیاتی;  الیکشن جیت کر ایک دیہی علاقے کی سربراہ بن    گئی۔ اس خاتون نے الیکشن میں حصہ کیوں لیا ; اور کیسے جیت گئی؟ اس سوال کا ; جواب سن کر آپ کے لیے یقین کرنا مشکل ہو جائے گا کہ,  ایسے بھی ہو سکتا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے ;  مطابق اس 35سالہ خاتون کا نام میرینا ;    اودگودسکایا ہے جو گزشتہ 4سال سے روس کے علاقے پووالیخینو کی مقامی ; انتظامیہ کے دفاتر میں;  صفائی کا کام کر رہی تھی ۔ گزشتہ ماہ اس علاقے کے بلدیاتی الیکشن ہوئے اور اس الیکشن ; میں دو امیدواروں کے کھڑا ہونے کی شرط تھی۔ بصورت دیگر الیکشن ملتوی ہو سکتے تھے۔

روس کی یونائیٹڈ رشیا پارٹی کا لیڈر نکولئی لوکتیف اس کونسل کا سربراہ تھا ,  اور وہ دوبارہ منتخب ہونا چاہتا تھا۔ جب ;  اس کے مقابلے میں کوئی دوسرا امیدوار کھڑا نہ ہوا تو اس نے اپنے دفتر میں صفائی کرنے والی اس ; خاتون ہی کو الیکشن میں کھڑا ہونے پر رضامند کر لیا تاکہ,  دو امیدواروں کی شرط پوری ہو سکے، لیکن نکولئی کی یہ منصوبہ بندی الٹی پڑ گئی اور لوگوں نے بھاری اکثریت;  سے اس خاتون کو الیکشن جتوا دیا۔ حیران کن طور پر میرینا کو 62فیصد ووٹ ملے جبکہ , نکولئی کو صرف 34فیصد ووٹ پڑے۔

مقامی الیکٹورل کمیشن کے ایک ممبر نے بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے   بتایا کہ ”نکولئی کا خیال تھا کہ , کوئی بھی ووٹر اس خاتون کو ووٹ نہیں دے گا اور وہ آسانی کے ساتھ دوبارہ جیت کر اس عہدے پر برقرار رہے گا، مگر;  لوگ اس سے اتنا تنگ آ چکے تھے کہ انہوں نے اس کی بجائے میرینا کو جتوا دیا۔ “ رپورٹ کے مطابق اپنی جیت پر میرینا خود حیران رہ گئی۔ جس   آفس میں وہ صفائی ستھرائی کرتی تھی، اب اسی آفس میں وہ سربراہ کی سیٹ پر بیٹھنے جا رہی ہے,  اور مقامی لوگوں نے اس سے بہت سی توقعات وابستہ کر رکھی ہیں۔  

Comments

Popular posts from this blog

خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں، برہنہ کرکے نوجوان پر تشدد، سوشل میڈیا پر ہنگامہ ....

پشاور  (ڈیلی پاکستان آن لائن)  خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں۔پشاور میں پولیس اہلکاروں نے تھانے,  میں  برہنہ کرکے عامر تہکال نامی نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میٰں پولیس نے نوجوان کو برہنہ کرکے شدید تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ سوشل میڈٰیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح پولیس اہلکار اس نوجوان کو برہنہ کرکے   گھسیٹتے ہوئے لے جارہے ہیں ۔  بتایا جاتا ہے کہ اس نوجوا ن   نے پولیس اہلکاروں سے نازیبا گفتگو کی تھی.  جس پر اسے برہنہ کرکے تذلیل کا نشانہ;  بنایا گیا 𝐻𝒶𝓂𝓏𝒶 𝒦𝒽𝒶𝓃 @HamxaTweets Suspension Is Not @ KP_Police1 Take Serious Action We Will Not Accept This SHOWBAAZI # JusticeForAmir 2 10:33 AM - 24 جون، 2020 Twitter Ads info and privacy واقعے پر سوشل میڈیا صارفین نے انتہائی برہمی کااظہارکیا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے مطالبہ کیا ہے ;, کہ واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سزا دی جائے۔ Reham Khan ✔ @RehamKhan...

اسلام آباد ہائیکورٹ کی خاتون جج کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا........

اسلام آباد   (ڈیلی پاکستان آن لائن) ا  سلام آباد ہائیکورٹ  کی خاتون جج لبنیٰ سلیم پرویز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کے سیکرٹری کا گزشتہ ہفتے کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہوں نے بھی اپنا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آگیا  ۔   ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کی آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ منسوخ کردی گئی ہے , اور انہوں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس  نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز کے سیکرٹریز اور چیف جسٹس اطہر من اللہ کے ریڈر کورونا میں مبتلا ہیں  ۔       اسسٹنٹ رجسٹرار سول برانچ حاجی شاہد بھی   کورونا کا شکارہیں,  اور  عدالت عالیہ کے افسران سمیت 15 ملازمین کورونا وائرس ;میں مبتلا ہیں۔

ٹائیگر فورس کی تقریب، نوجوانوں نے ایسی حرکت کردی کہ زلفی بخاری کو اپنی تقریر روک کر بیچ میں سے ہی جانا پڑگیا .....

اٹک   (ڈیلی پاکستان آن لائن)   اٹک میں ٹائیگر فورس کی تقریب بدنظمی  کا  شکار ہونے  کی وجہ سے وزیر اعظم  کے معاون   خصوصی زلفی بخاری  کو اپنی تقریر ادھوری چھوڑ کر  جانا  پڑگیا۔ ٹائیگر فورس کی تقریب میں 1700 سے زائد کارکنوں نے شرکت  کی اور  کورونا کے ایس او پیز کی دھجیاں اڑادیں  ۔   ٹائیگر فورس کے  جوانوں کی اکثریت  نے  نہ تو ماسک پہن رکھے تھے ,اور نہ ہی  سماجی فاصلے کی پابندی کا ہی  کوئی خیال کیا گیا۔ تقریب اس وقت بدنظمی کا شکار ہوگئی,  جب کچھ لوگوں نے اپنے علاقائی صدر کو تقریب میں مدعو نہ کرنے پر احتجاج کیا ، کچھ جوانوں نے ٹائیگر فورس ; ضلع اٹک کے فوکل  پرسن کو مدعو کرنے پر بھی احتجاج کیا ۔ تقریب میں اتنی بدنظمی ہوئی کہ وزیر اعطم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار  پاکستانی  زلفی   بخاری کو اپنی تقریر ادھوری چھوڑ کر وہاں; سے جانا پڑگیا۔