عید میلاد النبیﷺکے موقع پر پی آئی اے کا سعودی عرب آنے اور جانے والے مسافروں کے لیے شاندار اعلان.................
پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز نے عید میلاد النبی ﷺ کی خوشی میں حجاز مقدس جانے اور آنے والے مسافروں کے لیے خصوصی پیکج کا اعلان کردیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی آئی اے نے بتا یا کہ, 12ربیع الاول تک جدہ اور مدینہ منورہ کے مسافروں کو کرایوں میں 12 فیصد رعایت دی جائےگی اور حجازمقدس کے مسافر 12 کلو اضافی سامان بھی لے جاسکیں; گے۔ پی آئی اے نے بتایا کہ , خصوصی پیکج ; کا اطلاق مدینہ منورہ اور جدہ سے; واپس آنے والے مسافروں پر بھی ہوگا۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.