کیمپ جیل کی بیرک میں قیدی نے; , خودکشی کرلی ۔
نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق جیل حکام کاکہنا ہے کہ, قیدی عادل نے پھندا لے کر خودکشی کی ،عادل گزشتہ سال اقدام قتل کے ; کیس میں جیل آیا تھا، عادل نفسیاتی مریض تھااور اس کا علاج بھی ; چل رہا تھا، قانونی کارروائی کے بعد لاش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے ; منتقل کردی گئی۔

Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.