نیب نے نوازشریف کا نام سٹاپ لسٹ میں شامل کرنے کے لیے ; دیگر اداروں کو خط لکھ دیا ہے۔
نجی چینل بول ٹی وی کے مطابق قومی احتساب بیور کی جانب سے; نوازشریف کا نام سٹاپ لسٹ میں شامل کرنے کے لیے دیگر اداروںکو خط لکھا گیا ہے ، جس میں کہا گیا ہے کہ نوازشریف کے اشتہار ی ہنوے کا ریکارڈ امیگریشن سسٹم میں شامل کیا جائے۔علاوہ ازیں نوازشریف کے; اشتہاری ہونے کے; معاملے پر پولیس کو بھی خط ارسال کیا گیا ہے. اور ہدایت کی گئی ہے کہ, رائے ونڈ کے; باہر بھی اشتہار چسپاں کیا جائے۔دوسری جانب ایف آئی اے ذرائع نے خط ملنے کی تصدیق کر دی ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ , خط ڈی جی ایف آئی; اے کو موصول ہوچکا ہے; اور نیب کے خط پر مکمل عملدرآمد کیا جائے گا۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.