عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے کے بعد پاکستان میں بھی; اس کی قیمت میں کمی آگئی ہے۔
صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے; مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 19 ڈالر کی کمی ہوئی ہے .جس کے بعد فی اونس سونا 1902 ڈالر کا ہوگیا ہے۔
عالمی مارکیٹ میں کمی کی وجہ سے پاکستان میں بھی سونا سستا ہوا ہے اور یہاں ایک تولے کی قیمت میں 400 روپے کی کمی ہوئی ہے.; جس کے بعد سونا ایک لاکھ 16 ہزار 100 روپے کا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب ; 10 گرام سونا 341 روپے کی کمی کے ساتھ 99 ہزار 537 روپے کا ہوگیا ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.