فرانس میں گستاخانہ خاکے، پاکستان میں فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم زور پکڑ گئی، سوشل میڈیا پر 9 ٹرینڈز بن گئے..............
فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور صدر ایمانویل میکرون کے شدت پسندانہ رویے کے بعد پاکستان میں فرانسیسی ; ;مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم زور پکڑ گئی ہے۔
پاکستان میں سوشل میڈیا (ٹوئٹر) پر فرانسیسی سفیر کی بے دخلی، پاکستانی سفیر کو واپس بلانے، فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ، ایمانویل میکرون کی مذمت اور حضور ﷺ سے اپنی محبت کے اظہار کے; حوالے سے ہیش ٹیگز ٹاپ ٹرینڈ کر رہے ہیں۔ پیر کے روز پاکستان میں فرانس میں شائع ; ہونے والے گستاخانہ خاکوں کے خلاف 9 ہیش ٹیگز ٹوئٹر; پر ٹاپ ٹرینڈ کر رہے ہیں۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.