امریکی ریاست پنسلوانیا کے شہر فلاڈیلفیا میں شیشے ; کی اونچی عمارتوں کی وجہ سے پرندوں کی اموات میں اضافہ ہونے لگا ہے
نیو یارک پوسٹ کی ایک رپورٹ کے; مطابق جمعے کو فلاڈیلفیا شہر ; میں لگ بھگ ایک ہزار سے 1500 پرندے اونچی ; ; عمارتوں کے شیشوں سے ٹکرانے کی وجہ سے ہلاک ہوئے۔
سٹیفن میکی جیوسکی نامی شہری عمارتوں سے ٹکرانے والے پرندوں کو جمع کرتے ہیں اور اگر ان میں سے کوئی پرندہ زخمی ہو, تو اس کی دیکھ بھال کرتے ہیں۔ انہوں نے اپنی ایک فیس بک پوسٹ میں ایسے 50 پرندوں ; کی تصاویر پوسٹ کیں جو بلند و بالا شیشے کی عمارتوں سے ٹکرا کر ہلاک ہوئے۔
انہوں نے بتایا کہ وہ شیشے کی عمارتوں; سے پرندوں کے; ٹکرانے کے حوالے سے ریسرچ کر رہے ہیں۔ 2 اکتوبر (جمعہ کو) ; انہوں نے ایک دن میں ایسے 400 پرندے جمع کیے جو ان عمارتوں سے ٹکرا کر ہلاک ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ, نہ صرف اونچی عمارتیں بلکہ تمام ہی عمارتیں جن میں شیشہ استعمال کیا گیا ; اور کاریں پرندوں کیلئے موت کے برابر ہیں۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.