پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری; ہفتے کے تیسرے روز مثبت رجحان دیکھا گیا۔سونے کی فی تولہ قیمت میں 400روپے کمی ہوئی ہے۔
نجی چینل ہم نیوز کے مطابق بدھ کے روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز 40,006.68 پر ہوا اور ابتدائی ایک گھنٹے کے; دوران اس میں تیزی کی دیکھی گئی۔بعد ازاں کاروبار کے اختتام سٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس 137.61 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 40,144.29 کی سطح پر بند ہوئی ہے۔سٹاک مارکیٹ میں 156,592,822 حصص کا لین دین ہوا ; جس کی مالیت 6,333,245,435 روپے بنتی ہے۔دوسری جانب کاروباری ہفتے کے تیسرے; روز صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے; کی فی تولہ قیمت میں 400 کی کمی ہوئی . جس کے بعد اس کی نئی قیمت ایک ل اکھ 16 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔10 گرام سونے کی قیمت 341; روپے کمی کے بعد 99 ہزار 537 روپے ہو گئی ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.