پاکستان میں سونے کی قیمت میں واضح کمی ہوگئی۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ ; میں سونا 9 ڈالر سستا ہونے کے بعد 1894 ڈالر فی; اونس ہوگیا ہے۔ اس کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونا واضح طور پر سستا ہے۔
پاکستان میں سونا 1250 روپے سستا ہو کر; ایک لاکھ 13 ہزار; 250 روپے فی تولہ ہوگیا ہے۔ 10 گرام سونا 1071 روپے کی کمی کے ساتھ 89 ہزار 2 روپے کا ہوگیا ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.