چینی انجینئر نے گوادر بندرگارہ کے; قریب بحیرہ ; عرب میں کود کر خودکشی کرلی ہے ۔
پولیس حکام کے مطابق چینی شہری کی شناخت لو یویو کے نام سے ہوئی، گوادر بندرگاہ پر نصب کلوز سرکٹ کیمرے کی فوٹیج کے; مطابق مذکورہ شخص نے گزشتہ رات سمندر میں چھلانگ لگائی ۔انہوں نے بتایا کہ , چینی شخص کے رہائش گاہ سے لاپتا ہونے کے بعد ان کی تلاش ; میں سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھی گئی تھی ۔پولیس حکام کا کہنا تھا کہ, فوٹیج میں ; واضح طور پر لو یویو کو سمندر میں کودتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
تاہم بندرگاہ پر تعینات چینی حکام نے دعویٰ کیا کہ , ان کے ساتھی نے; خود کشی نہیں کی بلکہ بندرگارہ کے ساتھ چہل قدمی کرتے ہوئے ; وہ پھسل کر سمندر میں; جا گرے
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.