اسلام آباد سے پولیس کی وردی پہن کر وارداتیں; کرنے والا گروہ گرفتارکر لیا گیا۔
نجی چینل ہم نیوز کے مطابق ایس پی سٹی وقار عظیم کا کہنا ہے کہ , پولیس وردی پہن کر وارداتیں کرنے والے چار رکنی گرو ہ کو اندرون شہر سے; گرفتار کیا گیا ہے، ملزمان سے پولیس سٹکرز کی گاری، سرچ لائٹس، کارڈز اور اسلحہ برآمد کیا گیا ہے، ملزم کی شناخت میر افضل، جاوید ، اول خان اور شاہ زمین کے; ناموں سے ہوئی ہے۔ ایس پی سٹی کا کہنا تھا کہ , ملزمان ;خود کو پولیس اہلکار ظاہر کر کے وارداتیں کرتے تھے، مختلف پہلوﺅں سے تفتیش کررہے ہیں۔
قبل ازیں ایف آئی اے نے شہید ملت روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے حوالہ ہنڈی کا کاروبار کرنے والے ملزم کو بھی; گرفتارکیا تھا ،ملز م سے طلائی ; زیورات اور غیر ملکی کرنسی برآمد کی گئی تھیں۔

Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.